Arang Kel

Arang Kel

Share

Arang kel is a picturous landscape town near kel in upper part of Neelum valley in Sharda Tehsil.

21/12/2025

مظفرآباد سے وادیٔ نیلم پہنچ کر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لینے پر ہم شوکت نواز میر صاحب اور ان کی ٹیم کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ان کی بروقت آمد، جذبۂ خدمت اور انتھک محنت قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ ❤

16/12/2025

11 فروری 2025 ❄️
ایک یادگار لمحہ، جو کیمرے میں قید ہو گیا 📸
چاندنی میں نہایا ہوا آرانگ کیل، خاموش مگر دل کو چھو لینے والا ✨
دل خود سے سوال کرتا ہے
کیا اس سال بھی پچھلے سال کی طرح برف یہ وادیاں سفید کر دے گی؟ 🌨️
وقت ہی اس کا جواب دے گا

📍 Location: Arangkel, Neelum Valley







14/10/2025

A girl tourist is doing a horse ride at Ratti Gali Lake Neelum Valley Kashmir😍🤩

11/07/2025

A tourist from pakistan has visited and enjoyed the serene Arang kel!


Nothing less than a beautiful frame!

Note ( Permission hasn't been taken from the owner because I don't who she is, the picture is already circulating on Internet, I took this from a page)

04/06/2025

الحمدللہ رتی گلی جھیل نیلم ویلی بیس کیمپ تک اب جیپس پہنچ گئی ہیں راستہ کلیر ہے اور جھیل کے اوپر جانے کی خواہش رکھنے والے سیاح اپنا پروگرام بناسکتے ہیں۔

17/04/2025

سرال جھیل نیلم ویلی آزاد کشمیر

24/02/2025

وادی نیلم کا وہ مقام جہاں کچھ لمحات گزارنے کے بعد دل کو راحت من کو سکون ملتا ہے
📍 اڑنگ کیل نیلم ویلی آزاد کشمیر




14/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! RAJA SHAKHSAR HBK, Adnan Akhter, Zain Rajput, Shah Muhammad Anas, Zeeshan Ali Ch

30/08/2024

افسوسناک خبر
کشمیر کے بزرگ سیاسی رہنما سابق وزیر حکومت قائد نیلم الحاج سردار گل خنداں علالت کے باعث وفات پا گئے ہیں.
انکی نماز جنازہ 31 اگست بروز ہفتہ صبح 9 بجے یونیورسٹی کالج گراونڈ مظفرآباد میں ادا کی جائے گی. آبائی گاؤں کیل میں شام ساڑھے 5 بجے ادا کی جائے گی.
انکی تدفین کیل آبائی قبرستان میں کی جائے گی.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.

28/07/2024

Arang Kel Neelum Valley AJK

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Kel, Azad Kashmir
Muzaffarabad
13100