Muzaffarabad AJK
my lovely city
CAPITAL CITY OF AZAD JAMMU & KASHMIR Muzaffrabad Capital City of AJK(AZAD JAMMU AND KASHMIR) State. It is located 132 Km away from Islamabad.
mn kafi salon baad
06/01/2026
,
07/05/2025
والدہ محترمہ سید منظور احمد شاہ (ریٹائرڈ پراسیکیوٹر محکمہ جنگلات، سید اقبال حسین شاہ ریٹائرڈ سیکشن آفیسر و سید آفاق حسین شاہ سابق صدر پریس کلب و ایڈیٹر روزنامہ محاسب) رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ نماز جنازہ آج دن 30-11 بجے دربار سہیلی سرکار و شام 5 بجے آبائی گاؤں موئیاں سیداں میں ادا کی جائے گی۔
آج رات بارلوں کی یلغار اپر پلیٹ نزد البیک پارک مظفرآباد آزاد کشمیر
حکومتی انتظامیہ بلدیاتی مشینری اس بارے حل نکالیں
پلیٹ ایریا میں انکی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے
اہلیانِ محلہ میں خوف و ہراس
17/09/2024
وزٹ اے جے کے "Visit AJK" اپلیکیشن Andriod Play Store کے بعد اب Apple Store پر بھی دستیاب ہے. مزید تفصیل جانیئے اس لنک میں: ۔
https://www.facebook.com/share/p/VTdmUF99oeSUi961/?mibextid=qi2Omg
وزٹ اے جے کے "Visit AJK" اپلیکیشن Andriod Play Store کے بعد اب Apple Store پر بھی دستیاب ہے. مزید تفصیل جانیئے اس لنک میں: ۔
https://www.facebook.com/share/p/VTdmUF99oeSUi961/?mibextid=qi2Omg
* #آزاد پتن گراری پل کے قریب راولپنڈی سے راولا کوٹ آنے والی کوسٹر نمبر 744 حادثے کا شکار بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ابتدائی سرگرمیاں میں سوائے 1 سے 3 زخمی مسافروں کے زندہ بچنے کے علاوہ کسی اور مسافر کا زندہ بچنےکےامکانات بہت کم ہیں۔زرائع کے مطابق 30 مسافروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں ہیوی مشینری کی مدد سے گاڑی کو کاٹ کر شہداء کی لاشوں کو ریکور کرنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری اللہ پاک تمام شہداء کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔*
مظفرآباد ,نیلم ویلی ، جہلم ویلی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
سید امجد علی شاہ ایڈووکیٹ کا بھانجا سید منظور حسین شاہ ایڈووکیٹ کا داماد اور سید جواد منظور ایڈووکیٹ کا بہنوئی آج رضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے جس کا نماز جنازہ کل مورخہ 15 اگست صبح 9 بجے دربار سہیلی سرکار اور دن 11 بجے آبائی گاوں موئیاں سیداں میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
منک پیاں مہاجر کیمپ سے خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا دی پولیس والے نے اپنی جان پہ کھیل کر رشید آباد کے مقام سے خاتون کی جان بچا لی.......
08/08/2024
نیلم کیرن کے قریب سیاحوں کی گاڑی اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے باعث چار افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا
اطلاعات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Muzaffarabad
13100
