IYW Muzaffarabad

IYW Muzaffarabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IYW Muzaffarabad, Political organisation, Muzaffarabad.

14/12/2022

جنون ہو تو ایسا
پی ٹی آئی کے کارکن
کا ایک انوکھا جنون اور جذبہ
جو آپ سن اور پڑھ کر بے حد خوش ہوں گے
ان کا تعلق مظفرآباد یونین کونسل کٹکیر گاؤں پریم کوٹ سے ہے نام ظفر اقبال تبسم
اس نوجوان کا پی ٹی آئی سے بے حد لگائی ہے
آزاد کشمیر میں دوران جلسہ
وزیراعظم آزاد جموں کشمیر
سردار تنویر الیاس نے ان کے گاؤں میں منعقد ہونے والے جلسے میں واضح الفاظ میں بولا
یونین کونسل ۔۔۔۔۔میرا اپنا گھر
یا جگہ ملی تو میں اپنا گھر بناؤں گا یہ سنتے ہی اس نوجوان نے اپنی ذاتی زمین وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر
سردار تنویر الیاس صاحب کو دینے کا اعلان کیا اس کے اعلان پر پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں میں بہت خوشی اور جذبہ نظر آیا اس نوجوان کے تمام رشتہ داروں نے اور پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں نے مبارک دی اور خوشی کا اظہار کیا
اس نوجوان نے یہ بتاتے ہوئے وہ خوشی کا اظہار کیا کے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر ایک عظیم لیڈر ہیں جس طرح انہیں آزاد جموں و کشمیر میں پھر الیکشن کروائے یا کشمیر کی ترقی کے لئے کوشش کی ماضی میں ایسی مثال نہ تھی
چوہدری ظفر اقبال تبسم نے باقی دوستوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
سماج کیلئے لڑو
لڑ نہیں سکتے تو لکھو
لکھ نہیں سکتے تو بولو
بول نہیں سکتے تو
دل میں محسوس کرو
حمایت نہ کر سکو تو
اسکے حوصلے نہ گرنے دو
جو لڑ،لکھ اور بول رھا ھے
کیوں وہ آپ کے حصہّ کی لڑائی لڑ رھا ھے
جس طرح وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر تنویر الیاس صاب نے
اپنا حق ادا کیا
شکریہ میرے لیڈر اللہ آپ کو سلامت رکھے

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Muzaffarabad