Police Complaint and Redressal Center Muzaffarabad

Police Complaint and Redressal Center Muzaffarabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police Complaint and Redressal Center Muzaffarabad, Government Organization, District Complex, Muzaffarabad.

03/07/2022

افغان حکومتی حکام (تالے بان ) نے پاکستان کو پیشکش کی ہے* کہ وہ تمام کھربوں روپے کے کرپشن کے کیسز جن کا پاکستان میں برسوں سے فیصلہ نہیں ہو پا رہا، اگر وہ تالے بان کے جرگہ میں چلائے جائیں، تو ہر ایک کیس کا ایک ہفتہ میں فیصلہ ہو جائے گا، بدلے میں مجرموں سے جو ریکوری ہوگی اسکا صرف %10 غریب افغان عوام پر خرچ کرنے کے افغان حکومت کو دیا جائے.
مبینہ طور پر پاکستان کی عدلیہ نے اس پیشکش کو یکسر مسترد کر دیا ہے. جج صاحبان کا کہنا ہے کہ ہم صرف کیس لٹکانے کا %25 کمیشن لیتے ہیں، تو %10 پر فیصلے سے ہمیں کیا فائدہ؟
پاکستان کی مختلف بار کونسلز نے بھی اس تجویز کو ناپسند کیا ہے. ایک ہفتہ میں کیس کا فیصلہ ہونے کی صورت میں وکلا برادری میں بیروزگاری کا شدید خدشہ ہوگا۔
جیل کے حکام بھی سیخ پا ہیں. اُنھوں نے اسے جرائم کی پوری انڈسٹری کے خلاف غیر ملکی سازش قرار دیا ہے. جیل حکام کا کہنا ہے۔ کہ جیلوں میں لاکھوں لوگ رکھنے سے نوکریوں کے مواقع پیدا ہوتے ہیں. اور قیدیوں کو کھانے پینے کی جو ناقص اشیاء جیل میں فراہم کی جاتی ہیں۔ ان کا مارکیٹ میں کوئی گاہک نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ اور جیل حکام کی اوپر والی آمدنی بھی خطرے میں پڑ جائے گی۔
محکمہ قانون کے نمائندے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ جرائم کی صنعت سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں کا روزگار وابستہ ہے. جرائم ختم ہونے کی صورت میں ملک ایک بڑی مُعاشی تباہی سے دوچار ہو سکتا ہے-
*اداروں نے تمام مجرمان کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مجرمان کی حفاظت کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے. اور ادارے اپنی ذمہ داری سے ایک لمحے کے لیے بھی غافل نہیں ہوتے ..

26/06/2022
17/05/2021

Mr. Asad Ali Bukhari District Complaint Officer at his Office

13/04/2021

Happy birthday to Mr. Asad Ali Bukhari District Complaint Officer Muzaffarabad

13/03/2021

Mr. Syed Asad Ali Bukhari District Complaint Officer at Swat

16/11/2020

Mr. Asif Mughal PDSP and Mr. Asad Ali Bukhari at Airport during Running test police constables recruitment 2020

07/03/2020

Police complaint and Redressal Center Muzaffarabad logo

29/02/2020

Mr. Asad Ali Bukhari with newly promoted Sub-Inspectors Tehseen Queme, Iftekhar Ahmed, Liaqat Hameed and Mubashir Abbassi.

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


District Complex
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 17:00