26/01/2024
Leepa valley Ghaipura AJK
turisum point leepa valley
26/01/2024
سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا بیشک 💕
01/06/2023
سائیڈ پر تحریر ضرور پڑیں ،،،
آج پوری فیس بک پر
عافیہ صدیقی کو رہا کرو
ٹاپ ٹرینڈ ہونا چاہیے
کاپی پیسٹ پر کوئی پابندی نہیں بحثیت مسلمان آواز اٹھانا ہر کسی پر فرض ہے۔کنجوسی نہیں کرنی ہر کویی دل کھول کر شیٸر کرے۔
یا اللہ یا ارحم الراحمین ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا غیب سے بندوبست فرما ، امین یا رب العالمین 😢😢
13/01/2022
جہلم ویلی:
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کے خلاف سوشل میڈیا پے چلنے والی نیوز میں کوئی سچاہی نہیں ہے ڈاکٹر طاہر رحیم مغل ایک ایماندار اور نفیس انسان ہیں ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کرونا کے دوران فرنٹ لاہن پر کام کرتے رہے ہیں جہلم ویلی میں ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کا ایک نام ہے جو اپنے کام سے جانیں جاتے ہیں چند عناصر بغیر تصدیق کے سوشل میڈیا پر خبریں چلا رہے ہیں جن میں کوہی صداقت نہیں ۔۔۔
وادی لیپہ کرناہ میں موجود تمام گاؤں محلے کی اپنی ایک الگ نام سے پہچان ہے اسی سلسلے میں وادی لیپہ کرناہ کا ایک گاؤں ہولہ ہے جو عرصہ قدیم سے گاؤں غائپورہ کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے گاؤں ہولہ میں موجود تقریباً 50 سے 60 گھر ہیں اور اس گاؤں کی آبادی بھی 500 سے زائد ہے اب ہم اس گاؤں کو اس کی الگ پہچان دینے کے لئے اس کا نام تبدیل کرکے"چنار پورہ" رکھیں گے جس کے لیے اس گاؤں کے تمام بزرگوں اور نوجوانوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں انشاءاللہ جلد اس کو اختتامی شکل دے کر تمام قانونی پراسیس کو پورا کرتے ہوئے اس گاؤں کا نام آفیشل طور پر"ہولہ" کے بجائے " چنار پورہ" کریں گے جس پر بالخصوص متعلقہ گاؤں کے لوگوں سے رائے درکار ہے. شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Leepa
Muzaffarabad
