ملوٹ (باغ) کی بجلی صبح ۱۱ بجے سے تاحال بند ۔۔ انتظامیہ خاموش۔۔
AJK Barkiyat
یہ محکمہ برقیات کا آفیشل پیج نہیں ہے اس پیج کا مقصد محکمہ برقیات سے وابستہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔
10/04/2026
ملوٹ ، بیس بگلہ لائن پر گزشتہ پانچ دن سے، دن کے وقت مسلسل بجلی بند ہونے کی وجہ سے عوام پریشان
گرڈ سٹیشن باغ
آج نو سے دن تین بجے تک بجلی سپلائی معطل رہے گی...
میرپور ڈویژن کا قافلہ پونچھ میں داخل ہو گیا
11/05/2024
باغ کے چند افراد مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اور کچھ بہنیں جو آج پورا دن باغ مظاہرے میں رہی لیکن کیا ضلع باغ کی افرادی قوت اتنی ہی ہے ؟
📌عوام ہو یا پولیس کے اہلکار۔
انکی اموات کا ذمہ دار حکمران طبقہ ہے...جو دونوں کو آمنے سامنے کر کے خود چھپا بیٹھا ہے...
باغ کے مضافاتی علاقوں میں گزشتہ تین چار دن سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، پورا دن بجلی غائب۔
آپ کے علاقہ میں لوڈشیڈنگ کی کیا صورتحال ہے؟
کمنٹ میں بتائیے!
محکمہ برقیات کا نیا طریقہ واردات
کشمیر کے مختلف مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پھر سے بڑھ گیا,
باغ سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق گزشتہ ایک دن سے بیس بگلہ, بھٹی , پس چھولہ اور غنی آباد کی بجلی بند ہے,
عوام کا کہنا ہے کہ محکمہ برقیات لائنز کا مسئلہ بتا کر کبھی چوبیس اور کبھی اس سے بھی زیادہ وقت تک بجلی بند رکھتے ہیں, مزید یہ کہ دیہاتی علاقوں کی بجلی بند کرنے کے لیے گرڈ اسٹیشنز کے علاوہ محکمہ کی جانب سے مقامی سطح پر جمپرز لگائے گئے ہیں, جہاں سے بغیر کسی ٹائم ٹیبل کے طویل دورانیہ کی لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے.
عوام کا مطالبہ ہے کہ حکام بالا اس قسم کے مسائل پر توجہ دیں اور دیہی علاقوں میں بجلی کے مسائل کو فوری حل کریں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ajk Barkiyat
Muzaffarabad
