26/04/2022
Youngsters are especially encouraged to participate in this training and to enroll themselves as a volunteer of civil defence for the greater cause of serving our nation in every odd situation..
راولاکوٹ کمیونٹی اپنے ممبران کیلئے سول ڈیفنس کے تعاون سے نئے پروجیکٹ کا سلسلہ شروع کرنے جا رہی ہے۔
راولاکوٹ سول ڈیفنس عید کے بعد راولاکوٹ اور گردونواح کے نوجوانوں کو فرسٹ ایڈ اور فائر فائٹنگ کی فری ٹریننگ فراہم کروانا چاہتے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں وہ اپنے گھر والوں سمیت اپنے گاؤں کی مدد کر سکیں۔
ہمارے بہت سے گھر آگ نے خاکستر کر دئیے جبکہ بہت سے پیارے فرسٹ ایڈ کی سہولت نہ ملنے کی وجہ سے دم توڑ گئے۔
اگر آپ بھی اس ٹریننگ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔۔۔
03401530574

01/03/2022
01/03/2022
09/02/2022