26/01/2026
اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان اور سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر برطانیہ کے دورے پر روانہ۔مشتاق احمد ایڈووکیٹ سابق وزیر قانون قائمقام امیر کا حلف اٹھا رہے ہیں
The largest Religious - Political party of Azad Jammu and Kashmir. JI is struggling for a complete Is
26/01/2026
اسلام آباد:جماعت اسلامی آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان اور سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر برطانیہ کے دورے پر روانہ۔مشتاق احمد ایڈووکیٹ سابق وزیر قانون قائمقام امیر کا حلف اٹھا رہے ہیں
22/12/2025
جہلم ویلی،چناری:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان سے تاجر اتحاد313 کے صدر شہزاد گل کی ملاقات
22/12/2025
اسلام آباد:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان،بیرسٹر اسحاق بلوچ و دیگرمشہور کاروباری و سماجی شخصیت علی حسین کی وفات پر افتخار حسین فاروقی سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
22/12/2025
مظفرآباد:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی کشمیر ڈیجیٹل کے میزبان واحد بٹ کے ساتھ پوڈ کاسٹ
21/12/2025
جہلم ویلی:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،چٹھیاں علی حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
21/12/2025
جہلم ویلی:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،سراں راجہ اسامہ شفیق کی دعوت ولیمہ میں شرکت
21/12/2025
بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان کا تربیتی پروگرام کے بعد احباب کے ساتھ مصافحہ کررہے ہیں
21/12/2025
بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان ضلعی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
21/12/2025
بھمبر:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان،مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان،نائب امیر انجینئر راجہ خالد،ڈاکٹر عبد الرحمن ودیگر تربیتی پروگرام سے خطاب کررہے ہیں
20/12/2025
میرپور:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان جماعت اسلامی بنگلادیش مشکلات اور استقامت کے عنوان سے منعقدہ سیمیناراور عمر حیات،محمد رمضان کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں

میرپور:جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ جہانگیر خان کی ڈاکٹر ریاض احمد اور میجر ریٹائرڈ افتخار ہاشمی سے ملاقات
| Monday | 09:00 - 05:00 |
| Tuesday | 09:00 - 05:00 |
| Wednesday | 09:00 - 05:00 |
| Thursday | 09:00 - 05:00 |
| Friday | 09:00 - 05:00 |
| Saturday | 09:00 - 05:00 |