Ali Afsar Butt

Directions

Ali Afsar Butt Politician and Businessman، رہنما پیپلز پارٹی اپر نیلم

02/10/2026

Alhumdulillah ❤️

02/10/2026

❤️Alhumdulillah Ap sab ko
JUMMA MUBARAK❤️


01/10/2026

مکہ مکرمہ کی طرف سفر کا منظر اور کیفیت انتہائی پُرعزم، ایمانی حرارت اور دل کو گرما دینے والی ہوتی ہے۔

29/09/2026

پنجاب گورنر ہاؤس میں معزز گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے میان وحید صاحب اور علی افسر بٹ کے ہمراہ باوقار ملاقات، عوامی خدمت اور پنجاب کی خوشحالی کے عزم پر گفتگو۔


25/09/2026

نیلم ویلی میں آتش زدگی کے باعث جل کر خاکستر ہونے والے گھروں کے ورثاء کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے پر حکومت اور حکومتی نمائندوں کی نااہلی پر بھی گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔


Admin post

20/09/2026

16 سال بعد اپر نیلم وارڈ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی پر میں اہلِ علاقہ اور تمام جیالوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ یہ کامیابی ہماری مشترکہ محنت اور عوام کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ میں سڑک، صاف پانی اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی آواز مؤثر انداز میں بلند کرتا رہوں گا۔
علی افسر بٹ
پاکستان پیپلز پارٹی گاؤں اپر نیلم

دعوتِ عاماہلِ علاقہ اور تمام دوست احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ کل بروز اتوار، دوپہر 12 بجے، بٹ ہاؤس اپر نیلم میں خصوصی تق...
19/09/2026

دعوتِ عام
اہلِ علاقہ اور تمام دوست احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ کل بروز اتوار، دوپہر 12 بجے، بٹ ہاؤس اپر نیلم میں خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔
یہ تقریب وارڈ نیلم میں کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرنے اور ان کی محبت و تعاون کا اعتراف کرنے کے لیے ہے۔
تقریب میں میاں عبدالوحید صاحب سمیت پارٹی کے دیگر قائدین اور عہدیداران بھی شرکت کریں گے۔
تمام معزز بزرگوں، نوجوانوں اور دوست احباب سے خصوصی شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب: علی افسر بٹ
سیاسی و سماجی رہنما، پاکستان پیپلز پارٹی

16/09/2026

وہ عیش، عیش نہیں، جس کا انتظار رہے
شباب کے لیے موزوں ترا پیام نہیں

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Afsar Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share