08/04/2023
لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ دھیرکوٹ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام۔۔ شہداء درگاہ حضرت بل کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔۔ لبریشن فرنٹ دھیرکوٹ کے تحصیل بھر کے کارکنان کی بھرپور شرکت۔۔۔
JKSLF was founded to work for students rights and Liberation of Jammu Kashmir Gilgit Baltistan State.
08/04/2023
لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ دھیرکوٹ کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام۔۔ شہداء درگاہ حضرت بل کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔۔ لبریشن فرنٹ دھیرکوٹ کے تحصیل بھر کے کارکنان کی بھرپور شرکت۔۔۔
26/03/2023
ظالم، غاصب یا قابض کا کوئی مخصوص مذہب نہیں ہوتا۔۔ یہ فرد واحد یا کسی ملک کی درندگی سے تعبیر ہے۔۔ پاکستان اور ہندوستان بغل میں چھری منہ میں رام رام کی عملی شکل ہیں۔۔ دونوں ملک اقوام عالم کی قراردادوں، اپنے ملکی دستور، بنیادی انسانی حقوق اور جڑواں ملکوں کے citizen act کی کھلم کھلا خلاف ورزی 7 دہایوں سے کر رہے ہیں۔۔ محمد علی جناح، گاندھی،نہرو اور سینکڑوں جڑواں ملکوں کے سیاستدانوں کے مسلہ جموں کشمیر پر پالیسی بیانات سے متصادم چل رہے ہیں۔۔ جموں کشمیر کے عوام بھرپور عوامی طاقت کے زریعے اپنے حق آزادی کے دفاع میں قومی دھارے پر مبنی جدوجہد کریں۔۔ آزادی کوئی سیاسی مسلہ نہیں بلکہ یہ قومی شناخت اور مملکت خداداد کے تحفظ اور تشکیل نو کا مسلہ ہے۔۔ جموں کشمیر کے اساتذہ، وکلاء، صحافی حضرات، طلباء، علماء, کاروباری حضرات اور خواتین کو باہر نکلنا ہو گا۔۔ سیاسی دکانیں بند کر کے ایک قوم بن کر نکلنا ہی وسیلہ آزادی بن سکتا ہے۔۔ کیوبا، ویتنام جیسے درجنوں چھوٹے ملکوں نے بڑی طاقتوں سے آزادیاں حاصل کیں۔۔درست سمت میں جدوجہد جاری رکھنا شرط ہے۔۔ قوم کی سب سے مظبوط بنیاد اتحاد ہوتا ہے۔۔ تقسیم جموں کشمیر کب کا ہو چکا ہے۔۔ ہماری جنگ ہی ریاست کو جوڑنے کی ہی۔۔ تمام overseas صرف جموں کشمیر کی شناخت پر سفارتی محاظ سنبھالیں۔۔ نظریاتی اور فکری تقسیم سے نکل کر صرف ریاست کی تشکیل کے ایجنڈے پر جدوجہد کی جائے۔۔ انشاءاللہ جموں کشمیر ضرور آزاد ہو گا۔۔۔
(ذیشان کاشر)
15/03/2023