31/12/2025
نیا سال… نئی امیدیں، نئے خواب، نئی شروعات 🌙✨
اللہ کرے یہ نیا سال ہماری زندگیوں میں
سکونِ دل، صحت، خوشحالیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔
جو خواب ادھورے رہ گئے، وہ پورے ہوں
جو دکھ ملے، وہ صبر میں بدل جائیں
اور جو دعائیں دل میں ہیں، اللہ انہیں قبول فرمائے۔
✨ نیا سال مبارک ہو ✨
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین 🤲
راجہ اعتزاز موزون خان

27/07/2020
25/07/2020
26/06/2020