Awaz-e-Kaptaan

Awaz-e-Kaptaan

Share

Official support page for Imran Khan & PTI. United for justice, truth, and tabdeeli."

28/11/2025

"میں دردمندی سے مشورہ دوں گا کہ براہِ مہربانی خزانے کی چابیاں اور لشکر کی کمان عمران خان کے حوالے کر دیں، یا پھر عمران خان اپنے طور پر مفاہمت کرکے گمنامی اختیار کرلیں اور ملکی سیاست سے رضاکارانہ علیحدہ ہو جائیں۔ وطنِ عزیز کا مستقبل ان میں سے کسی ایک فیصلے کے ساتھ جڑا ہے۔ یقین دلاتا ہوں کہ بصورتِ دیگر دگرگوں حالات مملکت کو گھائل رکھیں گے۔ باقی رہے نام اللہ کا"۔ حفیظ اللہ نیازی

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

28/11/2025

عمران خان کا سچا سپاہی ❤️❤️❤️

27/11/2025

پچھلے دو برسوں میں علیمہ خانم کے بعد سہیل آفریدی وہ پہلے رہنما ہیں جنہوں نے اڈیالہ کے باہر اتنا طویل دھرنا دیا ہے

27/11/2025

پٹھان چٹان کی طرح ڈے گیا ہے 🔥

27/11/2025

اب آیا گا مزا

27/11/2025

اڈیالہ جیل کے باہر نعرہ آزادی بلند ہو چکا ہے، کارکنان پرعزم

27/11/2025

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام پارلیمنٹرین تنظیمی عہدے دارن اور ورکرز فوری اڈیالہ پہنچ جائے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا ساتھ دیں

26/11/2025
25/11/2025

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا جاری ہے ،پنڈی کے عوام جتنے لوگ ہو سکتا اپنے ساتھ لے کر سب پہنچتے جائیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Muzaffarabad