28/11/2025
"میں دردمندی سے مشورہ دوں گا کہ براہِ مہربانی خزانے کی چابیاں اور لشکر کی کمان عمران خان کے حوالے کر دیں، یا پھر عمران خان اپنے طور پر مفاہمت کرکے گمنامی اختیار کرلیں اور ملکی سیاست سے رضاکارانہ علیحدہ ہو جائیں۔ وطنِ عزیز کا مستقبل ان میں سے کسی ایک فیصلے کے ساتھ جڑا ہے۔ یقین دلاتا ہوں کہ بصورتِ دیگر دگرگوں حالات مملکت کو گھائل رکھیں گے۔ باقی رہے نام اللہ کا"۔ حفیظ اللہ نیازی
سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

27/11/2025
27/11/2025
27/11/2025