12/01/2026
میونسپل کمیٹی پٹہکہ نصیرآباد
وارڈ سچیاں پیراں درکوٹ زیر انتظام بانی راہنما سجاد گیلانی صدر وارڈ سچیاں پیراں سید عباس گیلانی کی رہائش گاہ بمقام اپر درکوٹ ایک شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا
تقریب میں مہمان خصوصی سابق وزیر حکومت و مرکزی نائب صدر مسلم لیگ (ن) امیدوار اسمبلی محترمہ نورین عارف صاحبہ ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) ضلع مظفرآباد انجینئر فراز عارف صاحب تھے انکے ہمراہ سینئر راہنما
سید امداد ہمدانی
سید راشدالعزیز بخاری
سید کاظم شاہ
سابق ایڈمنسٹریٹر
راجہ عبداللہ خان
راجہ سلیم خان
سینئر راہنما سید زاہد شاہ
سینئر راہنما بابو عارف خان
صدر یوتھ ونگ حلقہ کوٹلہ کاشف زمان اعوان
حبیب عثمانی
امتیاز اعوان
ہشام خان
راجہ ارسلان خان
میر جواد سہلیریا نے بھی شرکت کی
تقریب میں محترمہ کی آمد پر فضا دیکھو دیکھو کون آیا
شیر آیا شیر آیا کہ نعروں سے گونج اٹھی اور مہمانوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئ تقریب ایک جلسے کی شکل اختیار کر گئی
تقریب میں سچیاں پیراں / درکوٹ کے بزرگوں اور نوجوانوں نے پیپلزپارٹی کو چھوڑ کر محترمہ نورین عارف صاحبہ انجینئر فراز عارف صاحب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی نئے شامل ہونے والوں کو نورین عارف صاحبہ نے پھولوں کے ہار پہنا کر ویلکم کیا نے شامل ہونے والوں کے نام
1 سید غلام نبی شاہ
2 سید فیصل گیلانی
3 سید اخمد گیلانی
4 سید احسن بخاری
5 سید عماد گیلانی
6 سید ضامن گیلانی
7 سید حمزہ گیلانی
8 سید محمد گیلانی
9 وقاص شیخ
10 اسد شیخ
11 ذاکر اعوان
12 راجہ اختر استاد
13 راجہ عمر
14 راجہ شبیر خان
15 حافظ ضیاالراحمن
16 راجہ عنصر
17 راجہ احسن
18 راجہ دانیال
19 راجہ اشرف
اپنے خطاب میں محترمہ نورین عارف صاحبہ نے کہا کہ آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے آمدہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنے گی آج جن لوگوں نے ہم پر اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہے انشاءاللہ انہیں مایوس نہیں کریں گئے
اس موقع پر انجینئر فراز عارف
سید امداد ہمدانی سید زاہد شاہ سید کاظم شاہ راشد العزیز بخاری سجاد گیلانی بابو عارف ودیگر نے بھی خطاب کیا =

21/12/2025
11/12/2025
07/12/2025