Info With Shoaib Akhtar

Info With Shoaib Akhtar

Share

information for Pakistan ...Different.cities

22/11/2023

خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشخبری
آپ کے اپنے علاقے سبائیوالا 23 نومبر 2023 بروز جمعرات فری میڈیکل & ڈینٹل کیمپ ہونے جا رہا ہے جس میں
تمام مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا دانتوں کے علاج پر خصوصی رعایت دی جائے اور شوگر ٹیسٹ کی بھی سہولت موجود ہوگی ۔

جس میں دانتوں کے مندرجہ ذیل علاج کی سہولیات میسر ہونگی ۔

1- دانتوں کی صفائی و پالشنگ
2- دانتوں کی بھرائی (فلنگ)
3- دانت کو نکلوانا (Extraction)
4- نئے مصنوعی دانت لگوانا
5- لیزر فلنگ (بھرائی) کی سہولت
6- مسوڑھوں میں شدید درد ہونا
7- مسوڑھوں سے خون آنا
8-دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنا
9- جراثیم سے پاک اوزار کا استعمال

ٹائمنگ : صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

رابطہ نمبر: 03127038409
ایڈریس : نزد نورانی مسجد المعروف سڑک والی مسجد سبائیوالا

18/03/2023

خصوصی شرکت کی دعوت

Photos from Info With Shoaib Akhtar's post 04/03/2023

ماشاء اللّٰہ ۔۔۔ آج مفتی اعظم سابق چیئرمین روہیت ہلال کمیٹی منیب الرحمن کی سبائے والا (جتوئی) تشریف آوری

Photos from Info With Shoaib Akhtar's post 20/02/2023

خصوصی شرکت کی دعوت

27/12/2022

Old is Gold

19/12/2022

سفید مرغے 🐓 رکھنے کی فضیلت

09/12/2022

عشاء سے پہلے ڈگری کالج جتوئی کے نزد خوفناک حادثہ دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی حالت میں ہسپتال داخل ۔۔
اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Jatoi
Muzaffargarh