22/11/2023
خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشخبری
آپ کے اپنے علاقے سبائیوالا 23 نومبر 2023 بروز جمعرات فری میڈیکل & ڈینٹل کیمپ ہونے جا رہا ہے جس میں
تمام مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا دانتوں کے علاج پر خصوصی رعایت دی جائے اور شوگر ٹیسٹ کی بھی سہولت موجود ہوگی ۔
جس میں دانتوں کے مندرجہ ذیل علاج کی سہولیات میسر ہونگی ۔
1- دانتوں کی صفائی و پالشنگ
2- دانتوں کی بھرائی (فلنگ)
3- دانت کو نکلوانا (Extraction)
4- نئے مصنوعی دانت لگوانا
5- لیزر فلنگ (بھرائی) کی سہولت
6- مسوڑھوں میں شدید درد ہونا
7- مسوڑھوں سے خون آنا
8-دانتوں میں ٹھنڈا گرم لگنا
9- جراثیم سے پاک اوزار کا استعمال
ٹائمنگ : صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
رابطہ نمبر: 03127038409
ایڈریس : نزد نورانی مسجد المعروف سڑک والی مسجد سبائیوالا

18/03/2023
04/03/2023
20/02/2023
27/12/2022
09/12/2022