05/02/2021
Social Media of Muzaffar Garh
social media of Muzafargarh polio
05/02/2021
*محترم والدین*
اپ کے علاقے میں خصوصی انسداد پولیو مہم شروع ہو رہی ہے جس میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے۔
*ہیلتھ ورکرز کیلئے دروازہ کھول کر اپنے بچوں پر معذوری کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند کردیں۔*
*شکریہ*
محترم والدین
ویکسین کیلئے اصرار کریں، بچوں سے پیار کریں!
آپ کا انکار آپ کے بچے کو عمر بھر کیلئے معذور اور معاشرتی تنگ نظری کا شکار بناسکتا ہے،
*پولیو سے بچاؤ کے قطرے ہی بچوں کے محفوظ مستقبل کے ضامن ہیں۔*
خوابوں کو حقیقت کا راستہ دکھائیں، اپنے بچوں کو پولیو وائرس سے محفوظ بنائیں!
والدین انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کو خوش آمدید کہیں کیونکہ یہ ہمارے بچوں کے محفوظ مستقبل کے ضامن ہیں۔
پولیو سے پاک پاکستان، ہر بچے کے لیے❗
Polio campaign start date 30/11/2020 to 4/12/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Muzafargarh
Muzaffargarh
MUZAFARGARH
