27/04/2026
وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ پروگرام برائے بیوگان
Registration of Rehmat Card for Widows is open now.
Services for Marginalized segment of society and Social Development
27/04/2026
وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ پروگرام برائے بیوگان
Registration of Rehmat Card for Widows is open now.
19/04/2026
پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈِس ایبلٹیز ایکٹ 2022 کے سیکشن 6(2) کے تحت یہ قانونی ذمہ داری عائد کی گئی ہے کہ افراد باہم معذوری کو تمام ذرائع آمد و رفت میں خصوصی نشستیں فراہم کی جائیں، اور تمام عوامی مقامات پر ان کے لیے مخصوص پارکنگ کی سہولت مفت فراہم کی جائے جو داخلی اور خارجی راستوں سے قریب ترین ہو۔
یہ قانون کا تقاضا ہے اور افراد باہم معذوری کا آئینی حق۔
09/04/2026
09/04/2026
Education for all
09/04/2026
Service at the door step
11/02/2026
مظفرگڑھ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “دھی رانی پروگرام” کے تحت چوتھی اجتماعی شادی تقریب کا انعقاد۔ شاندار تقریب میں 207 جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ کی خصوصی شرکت۔ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ، پارلیمانی سیکرٹری اجمل خان چانڈیہ اور ایم پی اے عون حمید ڈوگر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔
Successfully done
Punjab Dhee Rani program
Event Muzaffargarh
Dhee Rani program Muzaffargarh
11/12/2025
International human right day
Coordination and Support of FDO
Appreciations for FDO