PPP Zindabad

PPP Zindabad

Share

pakistan people party lover .#jeay bhutto #jeay_Bilawal_bhutto

04/05/2026

04/05/2026

وہ بینظیر تھی وہ بے مثال تھی !!

04/05/2026

سب دوست پیج کو فالو کریں آگے بھی شیئر کریں
شکریہ

04/05/2026

29/04/2026

26/04/2026

صحت سب کیلئے - محض نعرہ نہیں، بلکہ سندھ میں ایک حقیقت ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت دل کے مریضوں کیلئے مہنگی ترین CRT-D ڈیوائس بھی قومی ادارہ برائے امراض قلب میں بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہے۔

لاکھوں روپے کا علاج - عوام کیلئے بلکل مفت!

یہی ہے حقیقی عوامی ریلیف اور ہمارا منشور

‏‪ ‬

26/04/2026

صدر مملکت آصف علی زرداری کا لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
Asif Ali Zardari

25/04/2026

‏خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے شہید محترمہ بے نظیربھٹو نے جدوجہد کا آغاز کیا آج اس جدوجہد کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آگے بڑھا رہے ہیں۔

آصفہ بھٹو زرداری
‏ ‪خاتون اول و رکن قومی اسمبلی
Aseefa Bhutto Zardari



25/04/2026

قومی سلامتی کے معاملے پر پوری قوم تمام سیاسی جماعتیں اور ریاستی ادارے ایک صفحے پر ہوں۔

آصفہ بھٹو زرداری
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی


Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Muzaffargarh