جمیعتی کارون مظفرگڑھ

جمیعتی کارون مظفرگڑھ

Share

Jamiat ulma islam

16/09/2024

*‏چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے*

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری کا وفد کے ہمراہ استقبال کیا

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات شروع

پیپلزپارٹی وفد میں سید خورشید شاہ، نوید قمر، مرتضی وہاب شامل

جےیوآئی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عبدالواسع، مولانا اسعد محمود شریک

سینیٹر کامران مرتضی، میر عثمان بادینی، مولانا مصباح الدین ملاقات میں شریک

جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل

16/09/2024

سیاست کا سلطان

15/09/2024
15/09/2024

اسلام آباد:حکومت وفد کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار ، وزیر داخلہ محسن نقوی ، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ شامل

14/09/2024

تیرے عشق میں یوں دیوانے ہو گۓ
ساری دنیا سے ہم بیگانے ہو گۓ
کل تک جس مجلس میں گمنام تھے
آج وہیں شروع ہمارے فسانے ہو گۓ

14/09/2024

🤣🤣

24/05/2024

منزلیں نہ بھی ملیں تو
راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Muzaffargarh