12/09/2016
مجھے مجھ سے زیادہ عوام کی خدمت کر کے تو ہرایا جا سکتا ہے. بلاوجہ کی تنقید اور فضول باتیں حماد نواز خان ٹیپو ایم پی اے کے سپاہی کے حوصلے پست نہیں کرسکتے.مظفرگڑھ شہر کی عوام کے ساتھ ہیں ہمارا جینا مرنا مظفرگڑھ کی عوام گلی محلے ہمارے ہیں اور ہم انکے ہیں.شہر کی صورت حال کو بہتر سے بہتر کی طرف لے جائیں گے.انشاءاللہ
ایڈمن نادر سیال
22/02/2014
لاڑکانہ کے کئی دیہات ایسے ہیں جہاں99 فیصد بجلی چوری ہوتی ہے، عابد شیر علی
17/09/2013
وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی سے معاشی تعلقات مضبوط بناناچاہتا ہے، ترکی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بھی ہماری مدد کرے
09/09/2013
…نو منتخب صدر ممنون حسین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے نو منتخب صدر سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری، تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، گورنرز، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے علاوہ سول اور آرمی کے افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
09/09/2013
Ch. Abid Sher Ali visited GCCI and Gepco office!!!