کھا گیا بازار کا غم زندگی سجادؑ کی
25 محرم شھادتِ مُسافرِ شام سیّد الساجدین امام علی زین العابدینؑ ابنِ الحُسین ؑ کے موقع پر آپ عزادارن سیدالشھداء بلخصوص محمد ص و آل محمد ع کی بارگاہ اقدس میں پرسہ پیش کرتے ہیں ۔۔۔💔
۲۵محرم شھادت_سیدالسجادین
Qaisar Abbas
social worker
پارا چنار کے شیعوں سے کہیں زیادہ معتبر تو سندھ کی اونٹنی تھی جس پے لوگ روتے رہے اور پارا چنار پہ خاموش ہیں
جس اُونٹنی کی ٹانگ کٹنے پر میڈیا نے شور مچایا تھا وہ میڈیا پارا چنار کے لہو لہان ہونے پر خاموش کیوں؟؟
804 نےجانور کو بھی چالاک کر دیا روڈ کیسے عبور کرنا ہے
پاکستان میں 8 فروری کو جو الیکشن کروائے گئے اپ سب عوام کے سامنے الیکشن تھے اب ہر جماعت کہہ رہی ہے کہ الیکشن نہیں دھاندلی ہوئی ہے سوائے نون لیگ کے نون لیگ کہتی ہے الیکشن تھے اس پوری کاروائی میں شہباز شریف کامیاب ہو رہے ہیں کہاوت بہت مشہور ہے ایک جس کی لاٹھی اس کی بھینس ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh
