Literacy & NFBE Muzaffargarh

Call Directions Website Contact the organization

Literacy & NFBE Muzaffargarh Office of District Education Officer Literacy & Non Formal Basic Education Department Near Fayaz Park Muzaffargarh.

Achievement of Muzaffargarh
28/09/2026

Achievement of Muzaffargarh

Achievement of District Muzaffargarh.
28/09/2026

Achievement of District Muzaffargarh.

05/09/2026

ضلع مظفرگڑھ میں عالمی یومِ خواندگی کے حوالے سے خصوصی پروگرام
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی مظفرگڑھ ڈاکٹر طاہرہ رفیق کی زیرِ نگرانی عالمی یومِ خواندگی کے حوالے سے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک، حمد اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا۔ اس موقع پر ملی نغمے، ٹیبلو، تقاریر اور کوئز مقابلے کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے DEO لٹریسی ڈاکٹر طاہرہ رفیق نے خواندگی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ تعلیم اور خواندگی معاشرے کی ترقی، خوشحالی اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہیں۔ تقریب کے اختتام پر خواندگی کے فروغ اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے آگاہی واک بھی کی گئی۔

ضلع مظفرگڑھ میں عالمی یومِ خواندگی کے حوالے سے خصوصی پروگرامڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی مظفرگڑھ ڈاکٹر طاہرہ رفیق کی زیر...
05/09/2026

ضلع مظفرگڑھ میں عالمی یومِ خواندگی کے حوالے سے خصوصی پروگرام

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی مظفرگڑھ ڈاکٹر طاہرہ رفیق کی زیرِ نگرانی عالمی یومِ خواندگی کے حوالے سے ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک، حمد اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے ہوا۔ اس موقع پر ملی نغمے، ٹیبلو، تقاریر اور کوئز مقابلے کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے DEO لٹریسی ڈاکٹر طاہرہ رفیق نے خواندگی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ تعلیم اور خواندگی معاشرے کی ترقی، خوشحالی اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہیں۔ تقریب کے اختتام پر خواندگی کے فروغ اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے آگاہی واک بھی کی گئی۔

03/09/2026

Literacy & Non Formal Basic Education Department Muzaffargarh

02/09/2026

Literacy & Non Formal Basic Education Department Muzaffargarh

Address

Near Fiaz Park
Muzaffargarh
34200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literacy & NFBE Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Literacy & NFBE Muzaffargarh:

Shortcuts

Share