کل صبح 9 بجے سماعت ہوگی اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو اس فیصلے میں سرخرو کریں ۔امین
Sajid hussain
pti mera janoon hai
تحصیل متھرا میں تحریک انصاف چوتھے نمبر پر آئی تھی آج کے الیکشن میں بھاری مارجن سے جیت رہی ہے
لکھ اوئے مؤرخا نہ لیڈرشپ نہ کارکنان سب زیر عتاب صرف عوام عمران خان کے ساتھ
انڈیا کے ایک سابق گورنر کا دعوی ہے کہ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول بار بار متحدہ عرب امارات یہ درخواست لیکر جا رہے ہیں کہ انڈیا اگلے الیکشن سے پہلے آزاد کشمیر میں گھس کر ایک فوجی آپریشن کرے گا۔ چند دن بعد اسکی فوجیں واپس آجائیں گی۔ پاکستان اس پر جوابی کاروائی نہ کرے۔ تاکہ بی جے پی الیکشن میں اس بنیاد پر ووٹ حاصل کر سکے۔
نواز شریف کے کیس میں عدالت سوال پوچھ رہی تھی اور نواز شریف بھاگ رہا تھا
عمران خان کے کیس میں عمران خان جواب دے رہا ہے اور 2 عدالتیں بھاگ رہی پیں
لکھ اوئے مورخ
01/08/2023
01/08/2023
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعدایک بارپھر بابا جی کی بات سنیں....
توشہ خانہ کیس کل سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں فکس ہو گیا ہے.
انشاءاللہ کل یہ کیس اڑ جاۓ گا ،جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں کل سماعت ہوگی
01/08/2023
پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ،
شکریہ PDM!
سی پیک کے 10سال مکمل بجلی کی لوڈشیڈنگ آج بھی جاری ۔۔ بجلی کی قیمت 10 روپے سے 40 روپے ۔۔ ایکسپورٹ میں صفر اضافہ ۔۔ قرضوں میں 100 گناہ اضافہ ۔۔ الحمداللہ گیم چینجر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Muzaffargarh
