Nankana Sahib Police

Call Directions Website Contact the organization

Nankana Sahib Police Nankana Sahib, Punjab, Pakistan
Email: [email protected]

Nankana Sahib, Punjab, Pakistan
www.nankanapolice.com, Email: [email protected]
Ph. 0569201101,02,
FAX: 0569201106

ایس پی انویسٹی گیشن ننکانہ صاحب سعد آفریدی کا تھانہ صدر شاہکوٹ کی پولیس چوکی کمالپور میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ شہریوں کی...
08/10/2026

ایس پی انویسٹی گیشن ننکانہ صاحب سعد آفریدی کا تھانہ صدر شاہکوٹ کی پولیس چوکی کمالپور میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ شہریوں کی شکایات اور درخواستیں سنیں اور موقع پر ہی فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

ضلعی پولیس ننکانہ صاحب کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بلا امتیاز جاری
08/10/2026

ضلعی پولیس ننکانہ صاحب کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ بلا امتیاز جاری


ڈی پی او ننکانہ صاحب کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔
07/10/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔


ننکانہ صاحب پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری
07/10/2026

ننکانہ صاحب پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری


موبائل فون کا استعمال دوران ڈرائیونگ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے
07/10/2026

موبائل فون کا استعمال دوران ڈرائیونگ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے


ڈی پی او ننکانہ صاحب اپنے دفتر میں شہریوں سے کسی بھی درخواست/ پولیس سے متعلقہ شکایات مورخہ 07/10/26 بروز بدھ 03 بجے سنیں...
06/10/2026

ڈی پی او ننکانہ صاحب اپنے دفتر میں شہریوں سے کسی بھی درخواست/ پولیس سے متعلقہ شکایات مورخہ 07/10/26 بروز بدھ 03 بجے سنیں گے۔


06/10/2026

آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری۔ ڈی پی او ارسلان زاہد کی ہدایت پر ننکانہ صاحب پولیس تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پر شہریوں کی خدمت کے لیے دن رات مصروف عمل


بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانا جرم ہے
06/10/2026

بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانا جرم ہے

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایات کی روشنی میں پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور پیشہ ورانہ اصلاحات کے لیے پنجاب بھر کی ...
05/10/2026

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایات کی روشنی میں پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور پیشہ ورانہ اصلاحات کے لیے پنجاب بھر کی طرح ضلع ننکانہ صاحب میں بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی لیکچرز کا سلسلہ جاری

ضلعی پولیس ننکانہ صاحب کے افسران و جوانوں کی ویڈیو لنک کے ذریعے لیکچرز میں شرکت۔

لیکچرز کا مقصد پولیس افسران و جوانوں کے رویے میں مثبت تبدیلی، کمیونٹی پولیسنگ اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے حوالے سے شعور و آگاہی کو فروغ دینا ہے۔


سوشل میڈیا کا استعمال نہایت احتیاط سے کریں
05/10/2026

سوشل میڈیا کا استعمال نہایت احتیاط سے کریں

Address

DPO OFFICE NANKANA SAHIB
Nankana Sahib
39100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Sahib Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nankana Sahib Police:

Shortcuts

Share