01/10/2026
اعلانِ عام / کمیونیکیشن مہم: گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ (GPC)
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ (GPC) کے حصول اور اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے خصوصی کیمپز (camps) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام متعلقہ شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ تاریخ (**14 اکتوبر**) سے قبل ان کیمپوں میں تشریف لائیں اور اپنی پراپرٹی کے معاملات کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں۔
📍 کیمپ کے مقامات: پٹوار ہال نارووال، دفتر جناب اسسٹنٹ کمشنر نارووال
🗓 **آخری تاریخ:** 14 اکتوبر 2026
Maryam Nawaz Sharif Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Deputy Commissioner Narowal