Deputy Commissioner Narowal

Call Directions Contact the organization

Deputy Commissioner Narowal Government Organization

10/10/2026
نارووال: ڈپٹی کمشنر محمد طیب خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کا اجلاسڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی زیر صدارت ...
09/10/2026

نارووال: ڈپٹی کمشنر محمد طیب خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں گھریلو، کمرشل اور زرعی پراپرٹیز کی تقسیم اور غیر قانونی قبضوں کے خلاف دائر درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔ درخواستوں کی ابتدائی تفتیش مکمل ہونے کے بعد قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ کیسز سیشن جج نارووال کی عدالت کو بھجوا دیے گئے۔

نارووال: انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاریڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی ہدایات پر محکمہ صحت کی ٹیمیں ضلع...
09/10/2026

نارووال: انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کی ہدایات پر محکمہ صحت کی ٹیمیں ضلع بھر میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل ہیں۔ قبرستانوں، خالی عمارتوں، گوداموں اور چھتوں پر کھڑے پانی کی صفائی، پانی کے برتنوں کی صفائی اور مچھر کی افزائش کے ممکنہ مقامات پر حفاظتی اقدامات بروقت یقینی بنائے جا رہے ہیں۔

سیکرٹری ریونیو بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت ریونیو کورٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد،اے۔ڈی۔سی ریونیو نارووال ...
07/10/2026

سیکرٹری ریونیو بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت ریونیو کورٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد،اے۔ڈی۔سی ریونیو نارووال میڈم سارہ لونی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ میں شرکت۔ریونیو کوٹ مینجمنٹ سسٹم کی پراگرس چیک کرنے کے ساتھ ساتھ ترمیمی لینڈ ریونیو ایکٹ کی تمام تر ترامیم کے نفاذ کو یقینی بنانے بارے ہدایات جاری کی گئیں۔

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ظفروال کا دورہڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی، ایکسرے روم، او پی ڈی، ڈا...
03/10/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ظفروال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی، ایکسرے روم، او پی ڈی، ڈائلیسز یونٹ اور چائلڈ نرسری کا معائنہ کیا،صفائی ستھرائی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے مریضوں اور لواحقین سے ملاقات کرکے انہیں فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولیات بارے بھی استفسار کیا۔

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا پبلک پارک ظفروال کا دورہڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان نے پبلک پارک ظفروال کا دورہ ک...
03/10/2026

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان کا پبلک پارک ظفروال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان نے پبلک پارک ظفروال کا دورہ کیا اور پارک میں فاؤنٹین، ایمفی تھیٹر، بیڈمنٹن کورٹ، والی بال گراؤنڈ، کرکٹ پچ، سکور بورڈ، پویلین سمیت مختلف سپورٹس فسیلٹیز کی فراہمی اور فلڈ لائٹس کی تنصیب کے حوالے سے تیار کی جانے والی سکیم کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے پارک کو عوام کے لیے مزید بہتر اور تفریحی و کھیلوں کی سہولیات سے آراستہ کرنے کے بارے متعلقہ محکموں کو ہدایات دیں۔

روزمرہ معمول کے مطابق ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان اپنے دفتر میں آنے والے سائلین کے مسائل سنتے اور ان کے فوری حل کے ل...
30/09/2026

روزمرہ معمول کے مطابق ڈپٹی کمشنر نارووال محمد طیب خان اپنے دفتر میں آنے والے سائلین کے مسائل سنتے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے۔

Address

District Complex, Narowal-Shakargarh Road, Narowal
Narowal
NWL-01-723

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92542920027

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Narowal:

Shortcuts

Share