Ahsan Adeel Tatlah

Call Directions Website Contact the organization

Ahsan Adeel Tatlah مار تعلق جماعت اسلامی پاکستان سے ہے ہمارا بنیادی مقصد
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام نافڌکرنا ہے
(2)

02/09/2026
02/09/2026

یہ کالم صرف 3 ستمبر کی ہڑتال کی حمایت یا مخالفت کا سوال نہیں اٹھاتا، بلکہ اس بنیادی سوال کو سامنے لاتا ہے کہ عوام کو احتجاج پر مجبور آخر کس نے کیا؟ بجلی کے بل، 200 سے 201 یونٹس کی سزا، پٹرولیم لیوی، مہنگائی اور اشرافیہ کی مراعات جیسے اہم نکات پر میر بابر مشتاق نے عام آدمی کے دکھ کو مؤثر انداز میں بیان کیا ہے۔
کالم ضرور پڑھیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ شاید اس تحریر میں آپ کو بھی اپنے گھر، اپنے بجلی کے بل اور اپنی زندگی کا کوئی سوال نظر آئے۔

بارہ ربیع الاول ہمیں صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ محبتِ رسول ﷺ کو عمل میں ڈھالنے کا پیغام دیتا ہے۔ ہم نبی کریم ﷺ سے محبت کا د...
26/08/2026

بارہ ربیع الاول ہمیں صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ محبتِ رسول ﷺ کو عمل میں ڈھالنے کا پیغام دیتا ہے۔ ہم نبی کریم ﷺ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں، مگر قرآن ہمیں اس محبت کا معیار بھی بتاتا ہے: "قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ" یعنی اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو۔ محبتِ رسول ﷺ صرف زبان سے درود پڑھنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ہے کہ ہماری تجارت میں دیانت، معاملات میں انصاف، گفتگو میں نرمی، گھر میں محبت، اختلاف میں برداشت اور غصے میں اخلاق نظر آئے؛ لوگ ہمارے کردار کو دیکھ کر کہیں کہ یہ محمد ﷺ کا امتی ہے۔ آئیے اس بارہ ربیع الاول پر عہد کریں کہ محبتِ رسول ﷺ کو صرف الفاظ اور محفلوں تک محدود نہیں رکھیں گے بلکہ اپنی زندگی، کردار اور معاملات میں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کا عکس پیدا کریں گے، کیونکہ سب سے خوبصورت خراجِ عقیدت یہی ہے کہ ہماری زندگی ہمارے نبی ﷺ کی تعلیمات کی گواہی بن جائے۔
نصراللہ گورایہ
26 اگست 2026ء 12 ربیع الاول

26/08/2026

کیا آپ بھی میری طرح اس نظام سے نفرت کرتے ہیں؟
کمنٹ میں جواب ضرور دیں

Address

Zafarwal Road
Narowal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007761885

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Adeel Tatlah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ahsan Adeel Tatlah:

Shortcuts

Share