08/10/2026
🌹 دعوتِ محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📅 11 اکتوبر، بروز اتوار
🕖 شام 7 بجے
📍 اقبال منزل، بالمقابل رینجرز ہیڈکوارٹر، جسڑ بائی پاس، نارووال
تشریف لائیے اور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں شرکت فرما کر فیوض و برکات حاصل کیجیے۔
🌹 آپ کی شرکت باعثِ سعادت ہوگی۔ 🌹