District Police Narowal

Call Directions Contact the organization

District Police Narowal The official page of Narowal Police. Twitter

02/10/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال مورخہ 03.10.2026 کو بوقت 3 بجیدن ٹی ایم اے ہال، علاقہ تھانہ سٹی نارووال میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

عوام الناس اپنے مسائل، شکایات اور پولیس سے متعلق امور کے بروقت حل اور ازالے کے لیے کھلی کچہری میں تشریف لائیں

ترجمان نارووال پولیس

موبائل پولیس خدمت مرکز نارووال ماہ ستمبر 2026 ہفتہ وار شیڈول۔
20/09/2026

موبائل پولیس خدمت مرکز نارووال ماہ ستمبر 2026 ہفتہ وار شیڈول۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کی زیر قیادت نارووال پولیس کی شاندار کارکردگی ای گیجٹ ایپ کےذریعے موبائل فون ریکور کرکے اصل م...
19/09/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کی زیر قیادت نارووال پولیس کی شاندار کارکردگی ای گیجٹ ایپ کےذریعے موبائل فون ریکور کرکے اصل مالک کے سپرد کر دیا۔

کھلی کچہری ڈی پی او نارووال علاقہ تھانہ صدر نارووال ۔
19/09/2026

کھلی کچہری ڈی پی او نارووال علاقہ تھانہ صدر نارووال ۔

اپنے بچوں کی حفاظت ،اپنی زمہ داری
19/09/2026

اپنے بچوں کی حفاظت ،اپنی زمہ داری

اچھا لمس اور برا لمس بچوں کو سمجھائیں، محفوظ بنائیں !
19/09/2026

اچھا لمس اور برا لمس
بچوں کو سمجھائیں، محفوظ بنائیں !

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کل مورخہ 19 ستمبر کو علاقہ تھانہ صدرنارووال میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔تمام شہری کھلی کچہری می...
18/09/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کل مورخہ 19 ستمبر کو علاقہ تھانہ صدرنارووال میں کھلی کچہری لگائیں گے ۔تمام شہری کھلی کچہری میں اپنے مسائل اور شکایات کے حل اور ازالے کیلیے تشریف لائیں۔

نارووال پولیس کے زیر اہتمام خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے ضلع بھر کے سکولوں اور کالجوں میں خصوصی سیمینارز اور آگاہی واک...
18/09/2026

نارووال پولیس کے زیر اہتمام خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے
ضلع بھر کے سکولوں اور کالجوں میں خصوصی سیمینارز اور آگاہی واکس کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کی ہدایت پر ضلع بھر میں نماز جمعہ کی سیکیورٹی ڈیوٹی کے فول پروف انتظامات ۔
18/09/2026

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کی ہدایت پر ضلع بھر میں نماز جمعہ کی سیکیورٹی ڈیوٹی کے فول پروف انتظامات ۔

Address

Narowal
51600

Telephone

+92542412800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Police Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Police Narowal:

Shortcuts

Share