PTI Narowal

Call Directions Website Contact the organization

PTI Narowal Justice. Humanity. Self Esteem. Official Website: http://www.insaf.pk
PTI Head Office Narowal ,Punjab ,Pakistan
Tel: Verified

04/10/2026

بنوں کی سرزمین سے کرک کی طرف بڑھتا ہوا یہ عوامی سیلاب!،
عوام کی محبت اور بھرپور نعرے بازی نہ جھکنے والے، نہ بکنے والے، اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے واضح کر دیا۰ اس ملک کا صرف ایک ہی لیڈر ہے جس سے پوری قوم سچی محبت کرتی ہے، اور وہ ہے عمران احمد خان نیازی۔ یہ پرامن قافلہ اسی جنون کے ساتھ اپنی منزل کی طرف تیزی سے گامزن ہے!

04/10/2026

ہم دہشت گرد نہیں امن کا پیغام لیکر آرہے ہیں
جو کہتے ہے گولی چلائیں گے ان کو جواب

04/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر قیادت لانگ مارچ کا قافلہ بنوں اور کرک کی سرحد پر واقع ختم نبوت چوک پہنچ گیا۔

04/10/2026

عوام کے مزاکرات کا ایک ہی نکتہ: عمران خان کی رہائی، پاکستان کی آزادی

04/10/2026

لکی مروت گنڈی چوک کے مناظر

04/10/2026

میں چیلنج کرتا ہوں سو دن کے اندر خیبرپختونخوا میں امن آسکتا ہے لیکن ان کا کوئی ارادہ نہیں یہاں امن لانے کا یہ ہمیشہ سے پختونوں کے دشمن رہے ہیں۔ان کی نیت ہے پی ٹی آئی کو ختم کرنا لیکن کسی کا باپ بھی پی ٹی آئی کو ختم نہیں کرسکتا۔
وزیراعلی سہیل آفریدی

04/10/2026

ہر چوک ڈی چوک :سندھ کے شہر ٹھٹہ میں پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان کی جانب سے دھرنا شروع ۔

04/10/2026

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی لکی مروت پہنچ گئے، عوام کا شاندار استقبال

04/10/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!

4 اکتوبر - بالقسط لانگ مارچ کا آغاز ہو چکا ہے!

04/10/2026

نہ پہاڑ راستہ روک سکے،
نہ گولیاں حوصلے توڑ سکیں۔۔۔

قدم بڑھتے گئے، قافلے بڑھتے گئے،
اور آج منظر گواہی دے رہا ہے۔۔۔

Address

Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Narowal:

Shortcuts

Share