BNP AWAMI killi sarda unit

Directions

BNP AWAMI killi sarda unit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BNP AWAMI killi sarda unit, Political Party, dera murad jamali, Nasirabad.

ڈاکٹر یاسر شاہوانی، سینٹرل کمیٹی  بی این پی عوامیکویٹہ شہر میں پانی کا بحران دن بدن سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ای...
22/07/2026

ڈاکٹر یاسر شاہوانی، سینٹرل کمیٹی بی این پی عوامی
کویٹہ شہر میں پانی کا بحران دن بدن سنگین صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ ایک طرف حکومت شہریوں کو صاف پینے کے پانی کی بنیادی سہولت فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، جبکہ دوسری جانب عوام اپنی مدد آپ کے تحت نجی ٹینکروں کے ذریعے پانی حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ گورنمنٹ واٹر سپلائی کی جانب سے نجی پانی کے ٹینکروں کو پکڑ کر تھانوں میں بند کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں شہر بھر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ اس صورتحال نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، جبکہ شدید گرمی کے موسم میں پانی جیسی بنیادی ضرورت سے عوام کو محروم کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
ہم حکومت بلوچستان اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عوام کو فوری طور پر پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، نجی پانی کے ٹینکروں کے خلاف کارروائیاں بند کی جائیں، اور اگر کسی قسم کی بے ضابطگی موجود ہے تو اسے قانون کے مطابق حل کیا جائے، نہ کہ پورے شہر کے عوام کو پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم کیا جائے۔
بی این پی عوامی ہمیشہ عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی اور اس سنگین مسئلے کے فوری اور مستقل حل کا مطالبہ کرتی ہے۔

During his visit to Quetta, Dr. Imran khan, Member of the National Council for Homeopathy, held a meeting with the offic...
11/05/2026

During his visit to Quetta, Dr. Imran khan, Member of the National Council for Homeopathy, held a meeting with the office bearers of Homeo Help Line and Social Welfare Society.
The meeting was attended by the President of the society, Dr. Yasir Naseer Shahwani, along with Dr. Babal Sarparah, Dr. Ishaq Lashari, Dr. Pir Jan Mahri, Dr. Fateh Shahzad, Dr. Ali Nawaz Pirkani, Dr. Abdul Hameed Lango, Dr. Abdul Ghani, Dr. Rehmatullah Bareech, Dr. Nazeer Pirkani, Dr. Sarwar Zehri, and Mir Changez Marri.
On this occasion, Dr. Yasir Naseer Shahwani congratulated Dr. Imran khan on his election as a Member of the National Council for Homeopathy and expressed his best wishes for his future endeavors. He stated that the homeopathic community has high expectations from his leadership and hoped that he would continue to work tirelessly for the promotion, development, and recognition of homeopathy across the country.
He further expressed confidence that Dr. Imran khan would play an active role in addressing the problems faced by homeopathic doctors and would take practical steps for the welfare and betterment of the profession.

بی این پی عوامی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر یاسر نصیر شاہوانی سے گوٹھ بلال کٹوہر کے سماجی رہنما ڈاکٹر شاہ دوست کٹویر ک...
27/01/2026

بی این پی عوامی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر یاسر نصیر شاہوانی سے گوٹھ بلال کٹوہر کے سماجی رہنما ڈاکٹر شاہ دوست کٹویر کی ملاقات اس موقع پر جمیعت علما اسلام کے سینئر رہنما ڈاکٹر علی نواز پرکانی ڈاکٹر پیر جان ماہری ڈاکٹر اسحاق لاشاری بھی موجود ہیں

یو سی 4 وارڈ 1 کے حوالے سے بی این پی عوامی کے امید وار   ڈاکٹر یاسر شاہوانی کی رہائش گاہ پر بی اے پی کے امید وار عیسی جن...
17/12/2025

یو سی 4 وارڈ 1 کے حوالے سے بی این پی عوامی کے امید وار ڈاکٹر یاسر شاہوانی کی رہائش گاہ پر بی اے پی کے امید وار عیسی جنید شاہوانی مسلم لیگ ن کے امید وار حاجی عثمان لہڑی کی ایک ملاقات ہوئی اس موقع پر بی این پی عوامی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر سنگت الہی بخش بلوچ ڈسٹرک کویٹہ کے آرگنائزر وکیل مینگل در محمد لہڑی بی اے پی کے سینئر رہنما حاجی جاوید شاہوانی بھی موجود تھے

بی این پی عوامی  ضلعی کویٹہ کے  آرگنائزر عبدالوکیل مینگل، سی سی ممبر ڈاکٹر یاسر نصیر شاہوانی کابلوچستان نیشنل پارٹی مینگ...
02/12/2025

بی این پی عوامی ضلعی کویٹہ کے آرگنائزر عبدالوکیل مینگل، سی سی ممبر ڈاکٹر یاسر نصیر شاہوانی کا
بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک نصیر احمد شاہوانی سے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے انکی رہائش گاہ کیچی بیگ میں ملاقات،
سیاسی و علاقائی اور بلدیاتی الیکشن سے متعلق گفتگو

29/11/2025

مائنز اینڈ مینرلز ایکٹ میں ترامیم کو مسترد کرتے ہیں اسے اس کی پرانی شکل میں بحال کیا جائے ڈاکٹر یاسر نصیر شاہوانی سی سی ممبر بی این پی عوامی

بی این پی عوامی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر یاسر شاہوانی قبائلی شخصیت میر پسند خان شاہوانی سے ملاقات کی اس موقع پر میر...
23/11/2025

بی این پی عوامی کے سینٹرل کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر یاسر شاہوانی قبائلی شخصیت میر پسند خان شاہوانی سے ملاقات کی اس موقع پر میر امام بخش شاہوانی اور حاجی یحیی خان شاہوانی بھی موجود تھے ملاقات میں بلدیاتی الیکشن اور علاقائی مسائل پر بات چیت ہوئی

22/11/2025
یونین کونسل 4 وارڈ نمبر 1 سے بی این پی عوامی کے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر ڈاکٹر یاسر نصیر شاہوانی
20/11/2025

یونین کونسل 4 وارڈ نمبر 1 سے بی این پی عوامی کے نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر ڈاکٹر یاسر نصیر شاہوانی

Address

Dera Murad Jamali
Nasirabad
80700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNP AWAMI killi sarda unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share