19/06/2021
Pakistan Zindabad Movement -PZM
Pakistan Army And Pak Civilions is One..They work togather on Every Matter of Pakistan .Example Kashmir matter.Loc matter.Etc
19/06/2021
25/12/2019
آج نوابشاہ میں پاکستان ذندہ باد مومینٹ کے ڈویزن (Sba) کی جانب سے آج پاکستان کے بانی قائدے ملت (قائدے اعظم محمد علی جناح صاحب) کے پیدائشی دن پئے ایک نوابشاہ پریس کلب پئے تقریب منتخب کی گئی ۔اس تقریب میں کیک کاٹا کیا۔اور باد میں جناح واک ریلی نکالی گئی۔ریلی ایس پی چوک سے گزرتی کیفے شیراز چوک سے ہوکر پریس کلب پوہنچی۔ریلی میں
(سیکٹرکمانڈر برگیڈیئر رمضان صاحب ۔)
کمشنر شہید بینظیرآباد سید محسن شاہ صاحب۔
ڈی۔آئی۔جی۔نوابشاہ مظھر نواز شیخ صاحب۔
ایس۔ایس۔ پی نوابشاہ تنویر تنیو صاحب۔
پاکستان زندہ باد مومینٹ سندھ کے چیف کو آرڈینٹر محمد اویس ڈاھری صاحب۔
پاکستان زندہ باد مومینٹ سندھ کے وائیس چیئرمیں زبیر احمد قریشی صاحب
نے خصوصی شرکت کی۔اور پاکستان زندہ باد مومینٹ ڈویزن SBA کے چئیرمیں اورنگزیب بھٹی صاحب ۔اور PZM ضلعے نوابشاہ کے سبھی عھدیداروں نے بہی برپور شرکت کی۔شھریوں نے۔ سول سوسائٹی کے لوگوں نے ۔اور شاگردونے بھی برپور شرکت کی۔
20/12/2019
اج نوابشاه میں پاکستان زندہ باد مومینٹ سندہ کے Chief Co-Ordinator محمد اویس ڈاھری اور پاکستان زندہ باد مومینٹ سندھ کے وائیس چیئرمین زبیر احمد قریشی کی زیرے کیادت میں جنرل مشرف کے حق میں ایک برپور ریلی نکالی گئ ۔ریلی شھر کے مختلف راستوں سے گزرتی پریس کلب پر پوہنچی ۔ریلی کے شرکا نے برے زور سے جنرل مشرف کے حق میں نارے بازی کی گئی ۔اور میڈیا سے گفتگوں میں کہا گیا کے جنرل مشرف کے خلاف جو فیصلا کیا گیا وہ ایک طرفا ہے ۔اور وہ غیر آئینی،غیر جھموری اور غیر اسلامی فیصلا ہے ۔پاکستان کی عوام اس فیصلے کو رجیکٹ کرتی ہے۔اور اس مشکل حلات میں عوام مشرف کے ساتھ ہیں۔
Pak Army Zindabad✌️
16/12/2019
Zindabad 🇵🇰Pianda bad
آج پاکستان زندہ باد مومينٹ کی جانب سے آج نوابشاھ میں کیفے شیراز چوک پی 16_ Dec 2014 کو آرمى پبلک اسکول ميں شهيد هونے وال بچوں کے ايثالے ثواب کے لیے PZM کی جانب سے ایک کیپ لگاٸي گئ جس ميں قرآن خانی کا احتمام کيا گيا۔
جس ميں PZM صوبے سنده کے چیف کو آرڊينيٽر محمد اويس ڈاھري ۔سندہ PZM کے چیٸرمین زبیر احمد قریشي۔ PZM ڈسٹرکٽ چيئرمین شفقت محمود صاحب۔قيوم قريشي صاحب۔اڪرم ملک۔اور سول سوسائٽي ۔سوشل ورکرز ۔اور شھر کے لوگوں بہی ڀرپور شرکت کي۔اور شہيد هونے والے بچوں کي ياد ميں ديئے جلائے۔
12/12/2019
🇵🇰
Ko PZM Province Sindh ka Muntakhib hony py Mubarak bad Pesh krty hy
10/12/2019
8-7-2019 Daulatpur saffan city mai PZM k SBA
chairman Muhammad Dahri ki Qayadat mai Kashmiri bhaiyo k liye relly nikali g*e
10/12/2019
Pak Army Zindabad PakistaN Painda bad
bany ga
today In nawabshah city a huge relly for .Organise by Chairman M Awais Dahri and Chair man Mehmood Sheikh shb and his team
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
House Num 31 Dahri House Mehran Colony
Nawabshah
