UC 05 Old Nawabshah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC 05 Old Nawabshah, Government Organization, Old Nawabshah, Nawabshah.
11/07/2024
میئر قاضی رشید بھٹی , ٹاون چیرمین حیات کاکاپوٹو ,, جنرل کونسلر تابش خضری خصوصی توجہ دیتے ھوئے محرم الحرام کے جلوس کی تیاری کروا رھے ھیں محنتی فرض شناس سینٹری انسپیکٹر اللہ رکھا اپنے خدمات احسن طریقے سے سر انجام دے رھیں ھیں
10/07/2024
جئے بھٹو جئے عوام
چیرمین آصف بروھی ,کونسلر راؤ عاصم نے وارڈ 1 میں نیو ٹرانسفارم بحال جس سے علاقہ مکین میں خوش کی لہر
07/07/2024
چیرمین آصف بروھی کی کونسلر راؤ عاصم کے پاس اچانک آمد آپس میں پیدا ھونے غلط فہمی پر بات جیت آئندہ کا لاعمل پر بات جیت اس موقع پر کونسلر تابش خضری کونسلر سید مشتاق شاہ بھی موجود
تینوں جنرل کونسلرز نے اپنے جائز مطالبے چیرمین کے سامنے پیش کئے اور جس پر چیرمین آصف بروھی نے کہا کہ آپس میں جو غلط فہمی ھے اسے ختم کیا جائے اور چیرمین کا کہنا تھا کہ کونسلر کے اعتماد کا بھال ھونا یوسی کے وسعی در مفائد میں ضروری مزید چیرمین نے کونسلر کو اعتماد میں لیتے ھو کہا کہ جلد آپ کے وارڈ میں منی پروجیکٹ دے کر وارڈ کی عوام کے بھروسہ پر پورا اترے گیں جس سے ھونے والی تمام چیمیگویا ختم ھو جائے گی ,
کونسلرز صاحبان نے چیرمین صاحب کے اس عمل کو سہراتے ھوئے کہا کہ آپکا ھمارے پاس آنا بڑے پن کا ثبوت ھیں آج کی اس بیٹھک سے یوسی میں امید کی کرن جاگ جائے گی کیونکہ یونٹی از سپر پاور آپس مل جل کر عوام کی خدمت کرنی ھے کیے گئے واعدے پورے کرنے ھیں جس پر چیرمین صاحب نے بھی کہا کہ میں اپنے تمام تر ایفڈ استعمال کرکے یوسی کی عوام کا دل جیتوں گا اور ووٹر اور سیپوٹر کی امیدوں پر پورا اتروں گا میرا مقصد عوامی خدمت ھے جو بلاتفریق ھے اور یہی ھماری پارٹی کا منشور ھے
20/06/2024
یوسی 05 اولڈ نوابشاھ میں محلہ سعیدآباد پر جو موٹر پمپ لگی ہوئی ہے اسے بنوا نے کےلئے اتارا گیا ہے جس کی وجہ سے یوسی 05 اولڈ نوابشاھ کی لائن بھر گئی ہے انشاء اللہ جسے ہی موٹر پمپ لگ جائے گی ساری یوسی 05 اولڈ نوابشاھ کا پانی کنٹرول ہو جائے گا
17/06/2024
ڈیپٹی میئر مبشر آرائیں صاحب, محمد نبیل غوری نے
رحمانی بردرای کے معزز شخصیت ماسٹر محمد سرور رحمانی کے نوجوان بیٹے ماسٹر محمد نعیم رحمانی کی فوتگی پرتعزیتی دعا کی
ward 1 Uc 05 old nawabshash
17/06/2024
زرداری ھاؤس نواب شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی مونسپل کارپوریشن سٹی نواب شاھ صدر خان بهادر بهٹی صاحب ،سٹی جنرل سیکرٹری و ایڇ ايم خوجه ٹائون چيئرمين عاطف حسين زيدي , عمرشریف راجپوت , کونسلر راؤعاصم , کونسلر تابش خضری اور دیگر معززین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے عھدیداران نے نماز عید زرداری ھاؤس نواب شاہ میں ادا کی.
Aseefa Bhutto Zardari
Khan Bahadur Bhatti
16/06/2024
عیدالحضی کی صفائی ستھرائی کی تیاری شروع میونسل کمیشنر عبدالرازق شیخ انجینیئر یاسین بھنگوار صاحب کونسلر سید مشتاق شاہ صاحب کونسلر راؤ عاصم صاحب انسپیکٹر اللہ رکھا صاحب
13/06/2024
صوبائی صدر کانٹریکٹر ایسوسی ایشن دوست علی رند صاحب ,فیروز بلوچ صاحب , راؤ عاصم صاحب
Follow Me, to see more Photos👆👆👆👆.
* ❤
Aseefa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Bilawal Bhutto Zardari
Khan Bahadur Bhatti
Following Love
❤️It was on another level.💖
Today the best ⚡❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤❤❤❤
❣️🌸"
.

❤️
Today the best Photo⚡ ❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
06/06/2024
کچھ اصولوں کا نشہ ھے کچھ مقدس خواب ھیں
ہماری مقبولیت کے یہی اسباب ھیں
🙏🌹🙏
🙏🌹🙏
🙏🌹🙏
🌸🌸🌸بہترین انسان وہ ھے جسکا وجود دوسروں کیلئے فائدہ مند ہو🌸🌸🌸
Follow Me, to see more Photos👆👆👆👆.
* ❤
Aseefa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Bilawal Bhutto Zardari
Khan Bahadur Bhatti
Following Love
❤️It was on another level.💖
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤❤❤❤
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو❣️🌸"
.

Follow Me, to see more Photos👆👆👆👆.
* ❤
Aseefa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari Bilawal Bhutto Zardari
Khan Bahadur Bhatti
Following Love
❤️It was on another level.💖
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
❤❤❤❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Old Nawabshah
Nawabshah
