10/07/2023
کوئٹہ نیو عثمانیہ ہوٹل پہ 8 آدمیوں کیلئے کے کھانے کا 53025 روپے بل بنا اطلاع کی جاتی ہے تمام دوست محتاط رہیں۔
ذرائع
This Pagel is about Interesting Videos about my experience on Ships , Vlogs about Ships , it's also
10/07/2023
کوئٹہ نیو عثمانیہ ہوٹل پہ 8 آدمیوں کیلئے کے کھانے کا 53025 روپے بل بنا اطلاع کی جاتی ہے تمام دوست محتاط رہیں۔
ذرائع
15/02/2023
❤️👍
22/01/2023
18/09/2020
بلھے شاہ کو کافر قراد دے کر اس وقت کے مولویوں نے اسکا جنازہ پڑھانے والے پر بھی فتوی باندھا کہ اسکا نکاح مسلمان عورت سے ختم ہوجائے گا، اور کنوارے کا مسلمان عورت سے شادی ممکن نا ہوگی۔
اس وقت کی مسلمان آبادی نے احتجاج کیا کہ بلھے شاہ کو مسلمانوں کے قبرستان میں نا دفنایا جائے۔
غرض ایک ہمدانی سید نے بلھے شاہ کا جنازہ پڑھایا، بھنگی، مست، کھسرے اس بڑے شاعر کا جنازہ اتھائے قصور شہرسے دو میل باہر جاکر دفن کر آۓ۔
'سرتے ٹوپی ، تیری نیت کھوٹی،
کی لینا سر ٹوپی ترکے،
تسبیح پھری پر دل نا پھریا،
کی لینا ہتھ تسبیح پھڑکے'
بلھے شاہ کی گمنام قبر کے گرد شہر پھیلتا گیا، آج بابا بلھے شاہ کا قصور شہر کہلاتا ہے۔ وہ مولوی کون تھے جو اسکا جنازہ پڑھانے سے انکاری تھے۔ وہ چوہدری کون تھےجو اسکی لاش کو قبرستان میں دفن ہونے سے روکتے رہے۔ کوئی نہیں جانتا۔ لیکن بلھے شاہ آج بھی اپنی گمنام قبر سے بول رہا ہے، اور بولتا رہے گا کہ
'بلھیا اسیں مرنا ناہی
گور پیا کوئی ہور'.