All Muslim Ittehad

All Muslim Ittehad

Share

16/05/2022
03/02/2022

محترم گرامی ۔ اسلام علیکم
جناب امید کہ آپ ٹھیک ہوں گے اور ہم دعاء گوں ہیں کہ آپ ہمیشہ خوش و آباد رہیں ۔
جیسا کہ الحمداللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ آپ(آل مسلم اتحاد ویلفئیر) کا حصہ بھی ہے اور سپوٹر بھی ہیں جو کہ شہر نواب شاہ میں خدمت خلق کے جذبہ لیکر غیر سیاسی و بینا کسی رنگ و نسل کے صرف اور صرف اللّه اور اوسکے حبیب (ص) کی رضا کے خاطر کافی ٹائم سے انسانیت کی خدمت کر رہیں ہیں آپ سے التماس کی جاتی ہے کہ ہر ماہ کے ماہانہ فنڈز میں حسب توفیق اپنا حصہ و کردار ادا کرے تاکے یہ بھلائی کا قافلہ یونہی رواں دواں رہے کیوں اب چند سو نہیں ہزاروں لوگوں کی امیدیں( آل مسلم اتحاد ویلفئیر) سے جوڑی ہوئی ہے ۔
حسب روایت آپ کے جانب سے شامل کئے جانے والے عطیات کو ہر جائز کام میں خرچ کرنے کے بعد مکمل طور پر ہر لحاظ سے تصدیق کروادی جائے گی انشااللہ ۔
ہم آپ کے تعاون کے طلب گار ہیں

03003776856/03083799297

Photos from All Muslim Ittehad's post 03/02/2022
Photos from All Muslim Ittehad's post 23/01/2022

آل مسلم اتحاد ویلفئیر کی جانب سے اشرف کالونی نوابشاھ میں پہلا فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس فری چیک اپ فری میڈیسن فری فری شوگر چیک اپ فراہم کی گئی
ہم ڈاکٹر محمد خوشی صاحب کے بھی بہت شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں وقت دیا اور لوگوں کا فری چیک اپ کیا اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ہم سب کو زیادہ سے زیادہ نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Want your business to be the top-listed Government Service in Nawabshah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Nawabshah