20/12/2020
جمعیت طلباء اسلام پاکستان کے زیر اہتمام آل سٹوڈنٹ آرگنائزیشنز کانفرنس اسلام آباد شروع ہوچکی ہے ، تمام طلباء تنظیموں کی مرکزی قیادت موجود ہے موجود آل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کانفرنس جےٹی آئی کے مرکزی صدر ہدایت اللہ پیرزادہ کی صدارت میں جاری مرکزی جنرل سیکرٹری آصف اللہ مروت ودیگر طالبعلمی رہنما نمایاں ہیں۔
14/12/2020
مینار پاکستان پر پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے جلسے کا فضائی مناظر
08/12/2020
جی یو آئی ضلع نواب شاہ کا امیر قاری عبدالقیوم چنہ،نائب امیر مفتی محمود کورائی،محمد رمضان مری کا بزرگ عالم دین مولانا مفتی زرولی خان کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
دعاگو ہیں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے: جی یو آئی ضلع نواب شاہ وفد
05/12/2020
صاحب اور قائد سندہ حضرت علامہ راشدخالد محمود سومرو صاحب کے حکم پر جمعیت علماء اسلام ضلع نوابشاہ کے امیر محترم جناب قاری عبدالقیوم چنہ صاحب کے قیادت میں نا اہل حکومت کے خلاف احتجاج ریلی نکالی گئیے
05/12/2020
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر پورے ملک کی طرح ڈویزن شہید بے نظیر آباد ضلع سانگھڑ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.
04/12/2020
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر پورے ملک کی طرح ڈویزن شہید بے نظیر آباد ضلع نواب شاہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.