Rescue 1122 District Shaheed Benazirabad

Rescue 1122 District Shaheed Benazirabad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rescue 1122 District Shaheed Benazirabad, Government Organization, Nawabshah.

Photos from Rescue 1122 District Shaheed Benazirabad's post 29/12/2023

تاریخ:28 دسمبر 2023
وقت:11:00Am
جگہ: سول ایوی ایشن اتھارٹی شہید بینظیر آباد

شہید بینظیر آباد: کوفاونڈر اور ڈائریکٹر جنرل سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122 ) محترم جناب ڈاکٹر عابد جلال الدین شیخ صاحب کی ہدایات پر اور
ایمرجنسی افسر محترم روشن علی مہیسر..

اور ریسکیو 1122 ٹیم کی سول ایوی ایشن اتھارٹی شہید بینظیر آباد کی طرف سے رکھے گئے پروگرام
(فل اسکیل ایمرجنسی ایکسرسائز )
میں شرکت کی...

اور شہید بینظیر آباد سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے فائر فائٹنگ کا ڈیمو رکھا گیا تھا جس میں..
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی فائر فائٹنگ ٹیم..
ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیم
ایدھی ایمبولنس سروس کی ٹیم
جس میں یے دکھایا گیا کے اگر کوئی بھی فائر کا کیس ہوتا ہے تو اس آگ کو کس طرح کنٹرول کرنا چاہیے
اور جو زخمی لوگ ہیں ان کو کس طرح فرسٹ ایڈ دی جائے اور کس طرح ان کو اٹھایا جائے ان سب کا ڈیمو کروایا اور سب ٹیم نےاپنا اپنا رول ادا کیا...

منجانب:میڈیا انچارج ضلع اسٹیشن شہید بینظیر آباد
سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122)

Photos from Rescue 1122 District Shaheed Benazirabad's post 23/12/2023

تاریخ: 23 دسمبر 2023
جگہ: سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 ڈسٹرکٹ اسٹیشن شہید بینظیر آباد

شہید بینظیر آباد: سندھ ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی سروسز کو ایک سال مکمل ہونے پہ پروگرام منقعد کیا گیا

سندھ ایمر جنسی ریسکیو سروس کی کارکردگی قابل تحسین ہے..

(ڈائریکٹر جنرل) محترم جناب ڈاکٹر عابد جلال الدین شیخ صاحب اور ان کی پوری ریسکیو ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں...

ایمرجنسی افسر ڈسٹرکٹ حیدرآباد محترم روشن علی مہیسر کی سربراہی میں ریسکیو جوانوں نے خوشی کے اس موقع پر کیک کاٹا اور باہم مبارکباد کا سلسلہ رہا...

منجانب ...ضلع اسٹیشن شہید بینظیر آباد

11/12/2023

Collaboration between Pakistan Safety Council and Emergency Service Rescue 1122 Sindh.

Objectives

*Training Programs* : Develop and implement joint training programs for emergency responders, focusing on the latest techniques and best practices on Fire Safety, Health Safety,first aid, and disaster management.

*Community Engagement* : Collaborative public awareness campaigns will empower communities to be proactive in their safety, ultimately reducing the frequency and severity of emergencies.

Want your business to be the top-listed Government Service in Nawabshah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Nawabshah
RESCUE1122STATIONSBA,NEAROLDNADRA,COURTROAD,NAWABSHAH,PAKISTAN,