04/12/2025
نوابشاھ جي ڊي سي ڪرپشن جا سڀ ليڪالتاڙي ڇڊيا نوابشاه جي عوام ڊي سي خلاف سراپا احتجاج نواب شاه جي عوام بنيادي حقن کان محروم نوابشاه جي ڪروڙن جي بجيٽ با وجود نوابشاه جي سرڪاري زمينن تي قبضا ڪرائڻ ۽ روينِيو رڪارڊ ۾هيراڦيري ڪرڻ ۾ مصروف
اينٽي ڪرپشن جي اعلا ادارن کي نوابشاه جي ڊي سي خلاف ايڪشن وٺڻ گهرجي
04/12/2025
Home Minister Sindh Zia-ul-Hassan Lanjar meets with party MPA’S & special assistants, and district leaders at his office in Karachi and issued orders for their issues.
04/12/2025
ترجمان حکومتِ سندھ اور پی ایس–102 سے پیپلز پارٹی کی ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر سیدہ عقربہ فاطمہ کی فریال تالپور سے ملاقات
کراچی، ___ زرداری ہاؤس:
ترجمان حکومتِ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی پی ایس–102 سے ایم پی اے ٹکٹ ہولڈر سیدہ عقربہ فاطمہ نے پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وِنگ کی صدر اور سینیئر رہنما محترمہ فریال تالپور سے اہم سیاسی امور پر تفصیلی ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران سیدہ عقربہ فاطمہ نے محترمہ فریال تالپور کو تنظیمی سرگرمیوں، حلقے کی سیاسی صورتحال اور کراچی میں پارٹی کی آئندہ سرگرمیوں کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر پارٹی کی مضبوطی، عوامی روابط اور بنیادی سطح کے کارکنوں کے ساتھ رابطے کے حوالے سے مختلف امور کا جائزہ بھی لیا گیا۔
محترمہ فریال تالپور نے پی ایس–102 میں سیدہ عقربہ فاطمہ کی سرگرم سیاسی جدوجہد اور مؤثر کردار کو سراہا اور کارکنوں و عوام کے ساتھ مسلسل رابطے کی اہمیت پر زور دیا۔
سیدہ عقربہ فاطمہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے ساتھ اپنی مکمل وابستگی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس–102 پوری طرح پارٹی کے مشن کے مطابق عوام کی خدمت، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا
07/07/2025
نوابشاہ سٹی 🇱🇾🇱🇾
عشرہ محرم الحرام میں پیپلز پارٹی سٹی صدر خان بہادر بھٹی نے محرم الحرام میں مانیٹرنگ کمیٹی یو سی وائز تشکیل دی ۔
کمیٹی کے میمبر نے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دیے ۔
سٹی صدر خان بہادر بھٹی صاحب نے جلوسوں کے پرامن انعقاد اور نظم و نسق میں بہترین تعاون کیا اور ماتمی جلوس کے ساتھ تعزیہ بردار جلوسوں کے پر امن انعقاد میں اہم ذمیداریاں نبھائیں ۔
Aseefa B Zardari FanClub Aseefa Bhutto Zardari
Faryal Talpur Benazeer Bhutto Shaheed Followers Human Rights Protction Form Nawabshah Saba Bhatti followers
Follow Me Creator
Khan Bahadur Bhatti
Pakistan People's Party USA Pakistan Peoples Party PS 63 Hyderabad Pakistan People's Party (Shaheed Bhutto) [The Official Page] Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan People's Party Media Cell Pakistan Peoples Party Sindh Pakistan People's Party Taluka Ghotki
29/11/2024
ایک 36 سالہ نوجوان نے 72 سالہ بابے کو سیاست کر کے بتایا ہے کہ یہ کھیل دھمکی اور گالی کا نہیں بلکہ جہد مسلسل کا نام ہے۔۔۔