03/11/2026
پیران محلہ کریم خیل
سردار علی شاہ وفات پا چکے ہیں۔
مرحوم، نیاز علی شاہ اور سید ولی شاہ کے والد محترم تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ صبح **11:00 بجے**پیران کریم خیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے،