03/09/2026
3 ستمبر، 2026ء| کاہی نظام پور
ہم اہلیان کاہی، منسٹر ہیلتھ میاں خلیق الرحمن صاحب کے نہایت مشکور ہیں کہ انکی کاوشوں سے کاہی اڈہ روڈ پر کلوٹ، نکاس آب اور روڈ سائیڈز پرحفاظتی دیواروں کے تعمیر کا کام دوبارہ شروع ہوچکا ہے ۔اس کام کے مکمل ہونے سے ملحقہ آبادی، بارشوں کے سیلابی پانی سے محفوظ ہو جائے گی اور سیفٹی والز کے تعمیر سے ماضی میں وقوع پزیر ہونے والے جان لیوا اور خطرناک روڈ حادثات میں کمی آئے گی۔ہم منسٹر خلیق الرحمن صاحب سے پر امید ہے کہ وہ کاہی کے باقی عوامی ترقیاتی منصوبوں پر بھی جلد کام شروع کرینگے۔