25/04/2026
پنجاب میں فوڈ کرائم کے خلاف زیرو ٹالرینس!
وزیر اعلٰی پنجاب کے حکم پر غذائی شعبدہ بازوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم، بورڈ آف ریونیو کے ڈپٹی کمشنرز کا نمبرداروں کو اپنے علاقے میں متحرک رہنے اور خوراک کے حوالے سے تمام ضروری معلومات پنجاب فوڈ اتھارٹی کو دینے کی ہدایت جاری۔ فرائض میں غفلت برتنے والے نمبرداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
پنجاب فوڈ اتھارٹی آفسران کا عزم، اورجذبہ جعلسازوں کے خلاف بہت بلند ہے
ڈی جی فوڈاتھارٹی
www.pfa.gop.pk
04/04/2026
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کا ویژن محفوظ خوراک صحت مند پنجاب!
ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی عاصم جاوید کی پاکپتن کے دلخراش واقع پر کمشنر ساہیوال ڈویژن سے تفصیلی ملاقات، کمشنر نے ٹیم کی جرآت اور بہادری کو سراہا۔ ملزمان جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی
www.pfa.gop.pk
04/04/2026
عوام کی صحت کے تحفظ کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں متحرک!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی بہادری کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم سے ملاقات، خراج تحسین پیش، تعریفی اسناد اور کیش انعام تقسیم، معاون خصوصی وزیر اعلٰی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب نے بھی خاتون آفیسر کی جرآت کو سراہا۔
غذائی دہشتگردوں کو نکیل ڈالنے کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے۔۔
www.pfa.gop.pk
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif DIG Ops Lahore Police Salma Butt PMLN Food Safety & Consumer Protection Department Home Department, Punjab Chief Secretary Punjab Livestock and Dairy Development Department Punjab
02/04/2026
*ایک معصوم صدا کو دبایا گیا,*
*کام کرتی ہوئی ایک عزت کو ستایا گیا*
*یہ ظلم ہے، یہ بربریت ہے، یہ ناقابلِ برداشت ہے*
*ایک عورت پہ ہاتھ اٹھانا، انسانیت کی بدترین ہار ہے.*
ہم اپنی ٹیم پر پیش آنے والے حالیہ ناخوشگوار واقعے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
کام کے دوران عملے کے ساتھ اس طرح کا رویہ نہ صرف قابلِ مذمت ہے بلکہ ایک محفوظ اور باوقار ماحول کے اصولوں کے بھی خلاف ہے۔
ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ تمام افراد، چاہے خواتین ہوں یا مرد، اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مکمل تحفظ اور احترام کے مستحق ہیں۔
ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات اور ذمہ داران کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری اور ضروری اقدامات کریں گے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے۔
03/12/2025
Punjab Food Authority Tightens Its Grip on Adulteration!
From 4,585 inspections to 7 FIRs, 13 EPOs and 4.7 M fines, Punjab Food Authority intensifies action under the CM’s vision for a clean, safe, and adulteration-free Punjab.
www.pfa.gop.pk
03/12/2025
Ensuring meat purity, the Meat Safety Team carried out extensive inspections, identifying and eliminating substandard meat products. They issued improvement directives and levied fines to ensure strict adherence to food safety regulations.
www.pfa.gop.pk