Jaboka okara

Jaboka okara

Share

jaboka okara pakistan

11/05/2025

السلام علیکم اہل جبوکا
جبوکا کے دوستوں ہم نے اپنے گاؤں کے حوالے سے ایک واٹس ایپ کمیونٹی گروپ بنایا ہے اس گروپ میں اپ کو کسی بھی فوتگی کی اطلاع دی جا سکے نماز جنازہ کا ٹائم بتایا جا سکے یا جبوکا میں کوئی بھی سماجی کام ہو یا جبوکا کے حوالے سے کوئی ایسی خبر ہو جو اپ تک پہنچ جا سکے گروپ میں اپ کا نمبر ہائیڈ ہوگا کسی دوسرے کو اپ کا نمبر نظر نہیں ائے گا اگر اپ جبوکا کے حوالے سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو اس گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں ہم نے گروپ میں گاؤں کے مختلف دوست ایڈمنز بنائے ہیں گروپ کو ایک بڑی شکل دے دی ہے جیسا کہ اپ جبوکا کے حوالے سے باخبر رہ سکیں
https://chat.whatsapp.com/KawSl6jkGUy6zUco56Vgbe
نوٹ
کوئی بھی دوست گروپ جوائن کرنے کے بعد لیفٹ کرے گا تو اس کو دوبارہ ایڈ نہیں کیا جائے گا ۔۔اپ کے تعاون کا بہت شکریہ 💌🇵🇰

05/05/2025

تلاش گمشدہ
راؤ طلحہ والد راؤ اشتیاق جبوکا یہ بچہ صبح نو بجے سے غائب ہے کریم وائٹ کلر کے کپڑے پہنے ہیں جس میرے بھائی کو بھی ملے یا کہیں پہ بھی نظر ائے تو برائے کرم اپ اس نمبر پر رابطہ کریں
03044257436
بھائی راؤ قیصر

05/05/2025

یہ بچہ جو اج صبح نو 9 بجے سے غائب ہے نام محمد ارسلان ولد ارشد قوم بھٹی سکنہ جبوکا کپڑے محرون کلر کے پہنے ہیں 12 سال ایج ہے مسجد کا طالب علم ہے جس کسی کو بھی پہچان میں ائے یا کہیں دیکھا ہو برائے کرم اس نمبر پر رابطہ کریں
03184150837
محمد اکرم بھٹی

01/05/2025

اطلاع برائے فوتگی جوئیہ برادران جبوکا
رانا محمد امجد جوئیہ ان کی اہلیہ رانا محمد اشفاق مرحوم رانا محمد مشتاق جوئیہ کی ہمشیرہ رانا انجم ضیا کی بھابھی رضا الہی سے وفات پا گئ ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نماز جنازہ کا بعد میں بتایا جائے گا ۔۔

10/02/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اطلاع فوتگی
محمد انس وٹو ان کی اہلیہ محمد منظور وٹو فوجی محمد حنیف وٹو ان کی والدہ ماجدہ محمد یوسف وٹو ان کی خالہ رضا الہی سے انتقال فرما گئی ہیں
ایڈریس باکر کا کوٹ
نماز جنازہ بعد نماز عشاء دربار شیر محمد جبوکا پر ادا کیا جائے گا ۔۔۔

06/08/2024

ضروری اعلان جبوکا روڈ
جبوکا روڈ دل باغ رائے کے قریب میڈیسن کا تھیلا ملا ہے جس کا کلر بلیک کپڑے کا بنا ہوا ہے کسی مریض کا تھیلا ہو سکتا ہے یہ میسج اگے فارورڈ کریں اس مریض تک یہ میڈیسن پہنچ سکے
صدقہ جاریہ سمجھ کر میسج اگے فارورڈ کریں
03005195811

24/07/2024

برائے کرم اپنا بچہ سمجھ کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اس بچے کی تلاش میں ہماری مدد کریں

23/07/2024

مرزا سجاد بیگ ان کے بھائی مرزا عنایت بیگ رضا الہی سے انتقال فرما گئے ہیں نماز جنازہ رات 10 بجے جبوکا جنازگاہ میں ادا کیا جائے گا۔

13/05/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چیئرمین
راؤ عبدالحق ان کے والد صاحب راؤ سلیم رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😥

Photos from Jaboka okara's post 15/04/2024

جبوکا قصبہ کہ نوجوان راؤ عدنان ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے تقریبا ساڑھے تین لاکھ کا سامان جس میں تین عدد سونے کی انگھوٹھی چاندی کی انگھوٹی سٹڈ واچ چابیاں اور نقد رقم تھی چند دن پہلے بھائی کو روڈ سے گرا ہوا ملا اور بھائی نے جبوکا گاؤں میں بھی اعلان کروائے اور مختلف گاؤں میں اعلان کروائے اگر کسی کا سامان ہو تو وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے اج اس کے اصلی مالک کو سامان با حفاظت واپس کیا اور جبوکا کے نوجوانوں کا سر فخر سے بلند کر دیا اللہ کے فضل و کرم سے اللہ نے راو عدنان کا ایمان بہت مضبوط اور ثابت قدم رکھا اللہ تعالی اس کا اجر عطا فرمائے اور ہم سب کو ایمانداری اور ایمان کی زندگی بسر کرنا نصیب فرمائے امین یا رب العالمین ❤🇵🇰

09/04/2024

تمام اہل جبوکہ و گردونواح کو اطلاع ہے کہ مرکزی جامعہ مسجد جبوکہ میں عیدالفطر کی جماعت کا ٹائم صبح 8:30 مقرر کیا گیا ہے.

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Okara
JABOKA