NADRA E-Sahulat Center

NADRA E-Sahulat Center

Share

e-Sahulat is a low cost e-Services collection and disbursement platform designed to provide secure payment and collection facility to the citizens of Pakistan.

NADRA launched the first electronic commerce platform in the country in 2005 through self-service Kiosk Machines, which were later converted to desktop based franchised operations with the brand name of NADRA e-Sahulat in 2008

22/05/2022

30 پاسپورٹ سائز فوٹوز صرف 150 روپے میں۔
دراز کے دیے گئے لنک سے بک کریں اور پائیں فری ڈلیوری گھر کے ایڈریس پر۔
جلدی کر لیں کہیں آفر ختم نہ ہو جائے۔

https://www.daraz.pk/products/30-i299629828-s1620642671.html

15/03/2022

الحمداللہ!!
پاکستان آرمی کی طرف سے کئے جانے والے ٹیسٹ میں ہمارے ویکسین سمارٹ کارڈ کو پہلے نمبر پر آنے پر ہم اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پاکستان آرمی کی طرف سے 400 فوجیوں کے پہلے آرڈر پر ہم تہے دل سے مشکور ہیں۔
😀😀😃😃😃😄✌️👍

06/03/2022

ہماری طرف سے کئی بار نادرا کو درخواست کی گئی ہے کہ (گمشدہ کارڈ ملنے پر قریبی لیٹر باکس میں ڈالیں) کی بجائے فون نمبر لکھیں جیسے ڈرائیونگ لائیسنس پر لکھا ہوتا ہے تاکہ گمشدہ کارڈ جلد ملیں۔ لیٹر باکس میں ڈالے گئے کارڈ کبھی بھی نہیں پہنچتے۔ موجودہ جدید دور کے مطابق فون نمبر لکھنا ہی ضروری ہے۔ لیکن آج تک صرف زبانی بیان کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔

اگر آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں تو اس کو اتنا شیئر کریں کہ ہر کوئی اس کی ہمایت کرے اور نادرا ایسا کرنے پر مجبور ہو جائے۔

04/03/2022
04/03/2022

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام بینکوں کو باضابطہ طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ جن لوگوں کے انگلیوں کے نشانات بڑھاپے یا طبی حالت کی وجہ سے دھندلےیپڑ گئے ہیں ان کی بینکوں میں دستی طور پر تصدیق کی جائے۔ اس مقصد کے لیے نادرا نے پہلے ہی بینکوں کو شناختی تصدیق کی سروس "Verisys" فراہم کی ہے۔

03/03/2022

نادرا میں FRC سے کیا مراد ہے؟ ؟

یہ بنیادی طور پر ، خاندانی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ہے جس میں خاندانی تفصیلات کی مکمل فہرست ہے۔نادرا کا بنیادی مقصد پاکستان کو غلطیوں سے پاک کرنا اور تمام شناختوں کی تصدیق کرنا ہے اور یہ ہر خاندان کے بچے اور ہر فرد کی شناخت کی تصدیق کے لیے اپنی خدمات فراہم کرتا ہے لہذا وہ آپ کو آپ کے خاندان کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بھی فراہم کرتے ہیں جس پر خاندان کا ہر فرد آپ کے خاندان کا مکمل نام ان کے شناختی کارڈ نمبر اور کچھ دیگر معلومات کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے اور آپ کے خاندان کا رجسٹریشن نمبر بھی موجود ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


39-Lalazar Colony
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:30
Tuesday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:30
Wednesday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:30
Thursday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:30
Friday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:30
Saturday 09:00 - 13:30