Alfalah Society Kaku

Alfalah Society Kaku

Share

like our page and more update thanks to support us.

Our mission is help to all the poor people by giving them Food , Money , Clothes, Medecin, Gifts and many more Inshallah.....
Donation is great way to support poor people donation goes to poor ppl.

04/05/2020

#الفلاح #سوساٸٹی #کاکو

05/04/2020

01/04/2020

28/01/2020

One person can make a difference and everyone should try💖

16/01/2020

کونسی موسیقی کی آواز حرام ہے؟🤔

رومی نے جواب دیا،

"امیروں کے برتنوں میں بجتے ہوئے چمچوں کی موسیقی کی آواز جو کسی بھوکے مسکین کے کانوں تک پہنچے۔ 😢

15/01/2020
07/01/2020

ناسس یونانی تاجر تھا. دنیا کی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک تھا، زیتون کا کاروبار کرتا تھا،اسے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز بھی حاصل تھا.
امریکہ کی خاتون اول جیکیولین کینڈی سے شادی کی زوال کا شکار ہوا اور مر گیا.
اس کے انتقال پر ایک بین الاقوامی ٹیلی ویژن چینل نے اس کی زندگی پر دستاویزی فلم دکھائی، فلم میں انکشاف ہوا کہ اوناسس ایک عجیب و غریب مرض کا شکار تھا، اس کے پپوٹوں کے اعصاب جواب دے گئے تھے وہ اپنی پلکیں نہیں اٹھا سکتا تھا.
ڈاکٹروں نے اس کے پپوٹوں پر سلوشن ٹیپ لگا دی تھی جس کے باعث دن بھر اس کی آنکھیں کھلی رہتی تھیں، رات سوتے وقت وہ سلوشن ٹیپ اتار دیتا، اس کے پلکیں اس کی آنکھوں پر گر جاتیں، اندھیرا ہو جاتا اور وہ سو جاتا، صبح اٹھ کر وہ دوبارہ ٹیپ لگوا لیتا.
فلم میں جب اس سے زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوچھی گئی تو اوناسس کچھ دیر سوچتا رہا اور پھر دکھی لہجے میں بولا''کاش میں ایک بار صرف ایک بار اپنی پلکیں خود اٹھا سکوں،''....
پوچھنے والا پوچھتا ہے اس خواہش کے عوض تم کیا دے سکتے ہو....؟
اوناسس فوراً جواب دیتا ہے کہ... ''اپنی ساری دولت اپنا سب کچھ''
(جاوید چوہدری.. زیرو پوائنٹ ٢ صفحہ ٣١٥)
اس تحریر کے بعد لکھنے کی ضرورت تو نہیں ہے کہ کیا سبق ہے کیونکہ یہ خود ہی اپنے آپ میں بہت بڑا سبق ہے کہ کبھی ان لوگوں کو دیکھیے گا اپنے آس پاس جن کی ٹانگ ہاتھ پاؤں آنکھ ہاتھ بازو کان زبان یا کوئی عضو نہیں ہے..... آپ کو تو مالک نے سب سلامت دیا ہے چاہتا تو آپ کو بھی اس شخص کی طرح پیدا کرتا یا چاہے تو ایسا ابھی کر سکتا ہے لیکن جب اس نے اس قدر خوبصورت زندگی اور خوبصورت عضو اور نعمتیں دی ہیں تو پھر میرے بھائی....! میری بہن....! اتنا تو حق آپ کا اور میرا بھی بنتا ہے کہ پانچ وقت جب مالک بلائے تو لبیک کرتے ہوئے جائیں کہ مالک آپ نے بلایا اور بس میں آ گیا..
ہمارا بھی تو فرض ہے کہ ان پلکوں کو صبح اٹھ کر سجدے میں جھکائیں اور دن کے تین وقت جھکا کر رات سوتے ہوئے بھی جھکا کر ہی سوئیں..
وَ اٰخِرُ دَعۡوٰىہُمۡ اَنِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ.

03/01/2020

😔

23/12/2019

📦
Collecting donations through box and helping the poor & needy 😘

19/12/2019

الفلاح سوساٸٹی کاکو👉

15/12/2019

Thanx to every 1 who follow and support us
💗👏

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kaku, P/O Jaboka Teh & Dist Okara
Okara