Ch Iftikhar Hussain chhachhar 187

Directions Website

Ch Iftikhar Hussain chhachhar 187 Ch Iftikhar Hussain Chhachhar | MPA PP-187 Okara | PML-N | Chairperson PAC-I | Advocate High Court

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی‑I (PAC-I) کا اہم اجلاس!🇵🇰 پنجاب اسمبلی میں PAC-I کا اجلاس چیئرمین چوہدری افتخار حسین چھچھر (ایم پی اے...
04/10/2026

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی‑I (PAC-I) کا اہم اجلاس!🇵🇰

پنجاب اسمبلی میں PAC-I کا اجلاس چیئرمین چوہدری افتخار حسین چھچھر (ایم پی اے) کی صدارت میں منعقد ہوا۔

✅ محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس کے آڈٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ
✅ مالی بے ضابطگیوں اور فنڈز کے استعمال پر افسران سے وضاحتیں طلب
✅ آڈٹ اعتراضات بروقت نمٹانے اور اصلاحی اقدامات کی سخت ہدایات

عوامی وسائل کے شفاف اور درست استعمال کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🇵🇰

#پنجاباسمبلی #پبلک اکاؤنٹس کمیٹی #مالی شفافیت

عوامی خدمت!چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی-I (PAC-I) چوہدری افتخار حسین چھچھر (MPA) کی ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی...
03/10/2026

عوامی خدمت!
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی-I (PAC-I) چوہدری افتخار حسین چھچھر (MPA) کی ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور منسٹر آف ہائر ایجوکیشن سے اہم ملاقات
دل کے شعبہ کو ضلع اوکاڑہ میں ہر ہیلتھ سنٹر پر لانے اور تمام نرسنگ سٹاف کی ٹریننگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ اور تبادلہ خیال۔
عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کا عزم! ❤️

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
03/10/2026

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

Address

Basirpur
Okara
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Iftikhar Hussain chhachhar 187 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share