Gogera khas, Okara

Gogera khas, Okara

Share

گوگیرہ خاص ضلع اوکاڑہ کا ایک تاریخی قصبہ، اوکاڑہ سے فیصل آباد روڈ پر واقع یے۔۔

Gogera Khas, is a town and union council of Okara District in the Punjab province of Pakistan. 25 kilometres (16 mil) away from the district capital - Okara.

18/04/2026

ٹک ٹاک پہ اس بھائی کی وڈیو نظر سے گزری جو کہ ہمارے گاؤں کی مشہور برفی کھانے کے بعد اپنے تاثرات فلمبند کروا رہا ہے۔۔
ٹک ٹاک پہ اس بھائی کی وڈیو اس وقت وائرل ہے

08/04/2026

ایران اور وہاں کے باسیوں کو فتح مبارک🎉🫡❤️

07/04/2026

ولیمہ کاوقت 1 بجے دوپہر، کھانے کا آغاز 4 بجے، سب مہمان گونگے۔
نماز جنازہ اور نماز کے وقت سے 2 منٹ اوپر ہونے پر سب لوگ مولانا کے گلے پڑنے لگ جاتے💯

31/03/2026
29/03/2026

رائے اسرار حسین اویسی گوگیرہ کھرل (ڈی ایس پی)
جو کہ پنجاب پولیس میں انسپکٹر کے عہدے سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پا چکے ہیں
اس خوشی کے موقع پر پورے گوگیرہ خاص گاؤں کی طرف سے انہیں دلی مبارکباد🎉
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے
آمین

04/02/2026

ہم پورے گوگیرہ خاص گاؤں کی طرف سے رائے ناصر زمان گوگیرہ کھرل کو ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اوکاڑہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Gogera Khas Teh & Dist Okara, Punjab
Okara
56300