14 سالہ ارسلان نسیم : تین ماہ بعد جیل سے گھر پہنچا، پولیس دوبارہ گرفتار کرنے آگئی ، والد نے مزاحمت کی تو تشدد شروع کردیا ، تشدد سے والد کی موت واقع ہوگئی ، حکم ہوا کوئی جنازہ نہیں ، فوری دفن کرو ، اگر کسی نے جنازہ پڑھایا ، لوگوں کو میت دکھائی تو اس سے سخت سلوک ہوگا
ارسلان تم غلط جگہ پیدا ہوگے تمھارا قصور ہے
#سانحہ لاہور
OKARA NA.141
JABOKA OKARA -جبوکا � With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.
You have to stand guard over the development and maintenance of Islamic democracy, Islamic social justice and the equality of manhood in your own native soil.
جس کی پروفائل پر پی ٹی آئی کا جھنڈا نہ لگاؤ اس کو میں انفرینڈ کر دوں گا
دوستی یاری تعلق واسطہ گیا کھڈے میں😘😅
🇧🇫🇧🇫🇧🇫
صحافیوں اگر جینا ہے تو عمران ریاض کی طرح جیو
ورنہ زندگی تو سلیم صافی بھی گزار رہا ہے
17/06/2022
اہل حلقہ مبارک ہو میاں ندیم عباس ربیرہ صاحب شہباز شریف کے ساتھ تصویر بنوانے میں کامیاب😂😂
01/06/2022
نئی حلقہ بندیوں کے مطابق اوکاڑہ کی 4 قومی اور 8 صوبائی اسمبلی کی فہرست۔
اہل جبوکا آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کے شہر جبوکا میں M C B بینک کے ساتھ ڈاکٹر پول کے کلینک پر ہر جمعہ کو ڈاکٹر اقبال حسن صاحب آئ سرجن جو آنکھوں کے سپیشلسٹ چھوٹے بچے اور بڑے ہر قسم کے مریض چیک کرتے ہیں
اور اس کے علاوہ ہر اتوار کو لیڈی ڈاکٹر کنسلٹنٹ FCPS گاںنا کالوجسٹ اور جلد اسپیشلسٹ یعنی کے چہرے پر داغ دھبے جلد کے حوالے سے کوئی بھی مسئلہ ہو اور عورتوں کے مسائل اور حاملہ کے مسائل کا معائنہ کرتی ہیں
یہ ہمارے علاقے میں ایک بہت اچھی سہولت ہے اس سے آپ بھرپور فائدہ اٹھائیں کیونکہ یہ ہماری کاوش اور ہماری کال پر آتی ہیں اپنے جبوکا میں بے لوث خدمت انجام دیتی ہیں تاکہ ہم ایک صحت مند زندگی گزار سکیں
ان کی فیس صرف اور صرف دو سو روپیہ ہے ٹائم صبح 9 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک
گانا گاتے کے دوران ایک چاہنے والے نے عطااللہ خان عیسی خیلوی کی چمی لے لیں اور عطااللہ خان عیسی خیلوی حیران رہ گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Okara
1133
