OKARA NA.141

OKARA NA.141

Share

JABOKA OKARA -جبوکا � With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.

You have to stand guard over the development and maintenance of Islamic democracy, Islamic social justice and the equality of manhood in your own native soil.

15/08/2023

‏14 سالہ ارسلان نسیم : تین ماہ بعد جیل سے گھر پہنچا، پولیس دوبارہ گرفتار کرنے آگئی ، والد نے مزاحمت کی تو تشدد شروع کردیا ، تشدد سے والد کی موت واقع ہوگئی ، حکم ہوا کوئی جنازہ نہیں ، فوری دفن کرو ، اگر کسی نے جنازہ پڑھایا ، لوگوں کو میت دکھائی تو اس سے سخت سلوک ہوگا
ارسلان تم غلط جگہ پیدا ہوگے تمھارا قصور ہے
#سانحہ لاہور

27/06/2023

جس کی پروفائل پر پی ٹی آئی کا جھنڈا نہ لگاؤ اس کو میں انفرینڈ کر دوں گا
دوستی یاری تعلق واسطہ گیا کھڈے میں😘😅
🇧🇫🇧🇫🇧🇫

26/06/2023

صحافیوں اگر جینا ہے تو عمران ریاض کی طرح جیو

ورنہ زندگی تو سلیم صافی بھی گزار رہا ہے

17/06/2022

اہل حلقہ مبارک ہو میاں ندیم عباس ربیرہ صاحب شہباز شریف کے ساتھ تصویر بنوانے میں کامیاب😂😂

Photos from OKARA NA.141's post 01/06/2022

نئی حلقہ بندیوں کے مطابق اوکاڑہ کی 4 قومی اور 8 صوبائی اسمبلی کی فہرست۔

19/05/2022

اہل جبوکا آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کے شہر جبوکا میں M C B بینک کے ساتھ ڈاکٹر پول کے کلینک پر ہر جمعہ کو ڈاکٹر اقبال حسن صاحب آئ سرجن جو آنکھوں کے سپیشلسٹ چھوٹے بچے اور بڑے ہر قسم کے مریض چیک کرتے ہیں
اور اس کے علاوہ ہر اتوار کو لیڈی ڈاکٹر کنسلٹنٹ FCPS گاںنا کالوجسٹ اور جلد اسپیشلسٹ یعنی کے چہرے پر داغ دھبے جلد کے حوالے سے کوئی بھی مسئلہ ہو اور عورتوں کے مسائل اور حاملہ کے مسائل کا معائنہ کرتی ہیں
یہ ہمارے علاقے میں ایک بہت اچھی سہولت ہے اس سے آپ بھرپور فائدہ اٹھائیں کیونکہ یہ ہماری کاوش اور ہماری کال پر آتی ہیں اپنے جبوکا میں بے لوث خدمت انجام دیتی ہیں تاکہ ہم ایک صحت مند زندگی گزار سکیں
ان کی فیس صرف اور صرف دو سو روپیہ ہے ٹائم صبح 9 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک

24/01/2022
22/01/2022

گانا گاتے کے دوران ایک چاہنے والے نے عطااللہ خان عیسی خیلوی کی چمی لے لیں اور عطااللہ خان عیسی خیلوی حیران رہ گیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Okara
1133