شہید کی جو موت ہے
قوم کی حیات ہے
Soldier Life 💔
Pak-Army
ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﭖ ﭘﺎﮎ ﺁﺭﻣﯽ ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯿﮟ؟ Do u Love Pak Army?
فیلڈ مارشل 🇵🇰
PMA passing Out Ceremony
Pakistan ZindaBad
PAK ARMY ZINDABAD
29/06/2025
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وہ مردِ آہن جنہوں نے قوم اور افواجِ پاکستان کو دشمن کے خلاف یکجان کر دیا۔
یہی قیادت کا عزم اور وحدت ہی ہے جو قوموں کو زندہ رکھتی ہے۔
اے نوجوانانِ پاکستان! وقت ہے کہ آپ بھی اس کارواں میں اپنا کردار ادا کریں۔
قوم کو آپ کے جذبے، غیرت اور کردار کی ضرورت ہے۔
29/06/2025
شمالی وزیرستان خدی میں سیکورٹی فورسز پر خود کش دھماکہ پاک فوج کے 13جوان ش ہید, جبکہ 10زخمی
*شہی د ہونیوالے جوانوں کے نام ذیل ہیں*
🔸صوبیدار زاہد
🔸حوالدار میاں یوسف
🔸حوالدار سہراب
🔸نائیک خطاب شاہ
🔸لانس نائیک اسماعیل
🔸سپاہی روحیل
🔸سپاہی نواب
🔸سپاہی زبیر
🔸سپاہی سخی گل
🔸سپاہی رمضان
🔸سپاہی ھاشم
🔸سپاہی منظر
🔸سپاہی مدثر
*زخمی ہونیوالے جوانوں کے نام ذیل ہیں ؛*
◾نائب صوبیدار عالم
◾نائب صوبیدار طاہر
◾حوالدار ولی محمد
◾سپاہی شہاب
◾حوالدار تنویر
◾سپاہی حافظ اکرام
◾سپاہی قدیر
◾سپاہی سید عارف
◾سپاہی سخاوت
◾سپاہی فیاض
ان ماؤں کے حوصلوں سے ہی قومیں آباد ہوتی ہیں🥺
19/05/2025
پیرمحل: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان کی نماز جنازہ ادا
پیرمحل: شہید مبین کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 328 گ ب میں ادا کی گئی
پیرمحل: نماز جنازہ کے بعد شہید کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین
پیرمحل: پاک فوج کے چاک و چوبند دستے کی جانب سے سلامی
پیرمحل: پاک فوج کی جانب سے قبر پر پھول چڑھائے گئے
پیرمحل: شہید مبین ڈاکوؤں کی فائرنگ سے آج جام شہادت نوش کر گیا تھا
19/05/2025
ڈاکوؤں لٹیروں سے ایک دردمندانہ اپیل ھے کے موٹر سائیکل موبائل پیسے سب کچھ لے لیا کرو گولی نہ مارا کرو کیونکہ کے وہ کسی کا بیٹا بھائی باپ ہو سکتا ھے وہ کسی گھر کا واحد سہارا ہو سکتا ھے
شہریوں سے بھی اپیل ھے اگر کوئی ڈاکو روکے تو ہر چیز دے دو ہیرو بننے کی کوشش نہ کریں کیونکہ انگلی دباتے دیر نہیں لگتی
تحصیل پیر محل کے گاؤں 325گ ب کے قریب جرنیلی سڑک پر دوران ڈکیتی مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری فوت ہوگیا ۔
پیرمحل: شہید ہونے والے کا نام مبین طاہر جٹ جوکہ 328گ ب کا رہائشی اور پاک آرمی میں ملازم تھا ۔
16/05/2025
"جب ہم حملہ کرینگے تو انڈین میڈیا کو ثبوت نہیں دیکھانے پڑینگے۔ ساری دنیا دیکھ لے گی۔" ڈی جی آئی ایس پی آر
شہزادے کی مسکراہٹ ❣️😌
10/05/2025
Nation salute you
نعرہ تکبیر
🇵🇰🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Okara
